مندرجات کا رخ کریں

"امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 54: سطر 54:


===ماتمی جلوسوں میں نماز جماعت کا اہتمام===
===ماتمی جلوسوں میں نماز جماعت کا اہتمام===
آئی ایس او پاکستان کی تشکیل سے لیکر اب تک ان سے منسلک جوانوں کی یہ روش رہی ہے کہ وہ لوگ اپنی فعالیتوں کو سرانجام دینے کے لیے مساجد کو مرکزی حیثیت دیتے ہیں جس کے ذریعے نوجوان نسل کو مسجد کی طرف ترغیب دی جاتی ہے۔<ref>مضمون: نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں؛ سید نثار علی ترمذی، ص3</ref> ان کا یہ طریقہ جلوس ہائےعزا میں نماز جماعت برپا کرنے کا پیش خیمہ ثابت ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ جہاں پر مجلس عزا برپا ہوتی ہے وہاں آئی ایس او سے منسلک جوان نماز جماعت کا اہتمام کرتے ہیں۔ یہ نعرہ ان کے اس نیک عمل کی عکاسی کرتا ہے:  
آئی ایس او پاکستان کی تشکیل سے لیکر اب تک ان سے منسلک جوانوں کی یہ روش رہی ہے کہ وہ لوگ اپنی فعالیتوں کو سرانجام دینے کے لیے مساجد کو مرکزی حیثیت دیتے ہیں جس کے ذریعے نوجوان نسل کو مسجد کی طرف ترغیب دی جاتی ہے۔<ref>حسن عارف: آئی ایس او پاکستان کا قیام عمل میں کیوں لایا گیا؟؛ماہنامہ افکار العارف لاہور، جنوری 2023ء، ص43</ref> ان کا یہ طریقہ جلوس ہائےعزا میں نماز جماعت برپا کرنے کا پیش خیمہ ثابت ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ جہاں پر مجلس عزا برپا ہوتی ہے وہاں آئی ایس او سے منسلک جوان نماز جماعت کا اہتمام کرتے ہیں۔ یہ نعرہ ان کے اس نیک عمل کی عکاسی کرتا ہے:  
آئی ایس او کی ہے آواز
آئی ایس او کی ہے آواز
مجلس  ماتم  اور  نماز<ref>مضمون: نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں؛ سید نثار علی ترمذی، ص3</ref>
مجلس  ماتم  اور  نماز<ref>مضمون: نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں؛ سید نثار علی ترمذی، ص3</ref>
confirmed، movedable
4,379

ترامیم