مندرجات کا رخ کریں

"امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

اصلاح نشانی وب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(اصلاح نشانی وب)
سطر 33: سطر 33:


== اہمیت و تعارف ==
== اہمیت و تعارف ==
بیسویں صدی کے اواخر میں ایک طرف سوشلزم اور کمیونزم کی یلغار تھی تو دوسری طرف اسلامی اصولوں کی خلاف ورزیاں عروج پر تھیں، اس دوران میں نوجوان نسل کی فکری، روحانی اور تعلیمی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے برجستہ علما کی نگرانی میں [[اہل تشیع]] کے نوجوانوں کی تربیت کے لیے لاہور میں ایک طلبا تنظیم کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>انصر مہدی، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان، [https://dailypakistan.com.pk/22-May-2018/784736 آئی ایس او پاکستان کا قیام عمل میں کیوں لایا گیا؟]، ڈیلی پاکستان</ref> لیکن ایک عرصہ کے بعد یہ ایک ملک گیر تنظیم کی شکل اختیار کر گئی، جس نے جوانوں اور نوجوانوں کی فکری تربیت کی ذمہ داریاں نبھا لیں۔<ref>انصر مہدی، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان، [https://dailypakistan.com.pk/22-May-2018/784736 آئی ایس او پاکستان کا قیام عمل میں کیوں لایا گیا؟]، ڈیلی پاکستان</ref> [[امام خمینی]] کی انقلابی فکر پر مبنی اسلامی نظام حکومت کے ”نظریہ ولایت فقیہ “ سے وابستگی اس تنظیم کا طرہ امتیاز شمار ہوتا ہے۔ اس تنظیم کے ممبران خود کو [[امام مہدی(عج)]] کے [[ظہور امام زمانہ|ظہور]] کے منتظر اورخود کو ان کی عالمی حکومت کے قیام کے لئے راہ ہموار کرنے کی تحریک کا حصہ سمجھتے ہیں۔<ref>ابن آدم راجپوت، [https://dailypakistan.com.pk/22-May-2023/1583353 آئی ایس او کا طلبہ سیاست میں کردار]، ڈیلی پاکستان</ref> پاکستان بھر میں عزاداری کے جلوسوں میں نماز جماعت کا آغاز،<ref>ابن آدم راجپوت، [https://dailypakistan.com.pk/22-May-2023/1583353 آئی ایس اوکا طلبہ سیاست میں کردار]، ڈیلی پاکستان</ref> [[امام خمینی]] کے افکار سے الہام لیتے ہوئے پاکستان میں [[یوم القدس]] اور یوم مردہ باد امریکہ منانا آئی ایس او کی دیگر خصوصیات میں سے ہیں۔<ref>انصر مہدی مرکزی صدر، [https://dailypakistan.com.pk/22-May-2018/784736 آئی ایس او پاکستان کا قیام عمل میں کیوں لایا گیا؟]، ڈیلی پاکستان</ref>  
بیسویں صدی کے اواخر میں ایک طرف سوشلزم اور کمیونزم کی یلغار تھی تو دوسری طرف اسلامی اصولوں کی خلاف ورزیاں عروج پر تھیں، اس دوران میں نوجوان نسل کی فکری، روحانی اور تعلیمی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے برجستہ علما کی نگرانی میں [[اہل تشیع]] کے نوجوانوں کی تربیت کے لیے لاہور میں ایک طلبا تنظیم کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>انصر مہدی، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان، [https://dailypakistan.com.pk/22-May-2018/784736 آئی ایس او پاکستان کا قیام عمل میں کیوں لایا گیا؟]، ڈیلی پاکستان</ref> لیکن ایک عرصہ کے بعد یہ ایک ملک گیر تنظیم کی شکل اختیار کر گئی، جس نے جوانوں اور نوجوانوں کی فکری تربیت کی ذمہ داریاں نبھا لیں۔<ref>انصر مہدی، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان، [https://dailypakistan.com.pk/22-May-2018/784736 آئی ایس او پاکستان کا قیام عمل میں کیوں لایا گیا؟]، ڈیلی پاکستان</ref> آئی ایس او کا نام انتخاب کرنے کے سلسلے میں کہا جاتا ہے کہ شیعوں کی ایک طلبا تنظیم بنانے پر اتفاق کرنے کے بعد اس تنظیم کے بانی [[آغا سید علی موسوی]] نے قرآن سے استخارہ کیا تو یہ نام آیا۔<ref>سید محمد تعجیل مہدی، [https://www.islamtimes.org/ur/article/995585/ یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں]، اسلام ٹائمز</ref> [[امام خمینی]] کی انقلابی فکر پر مبنی اسلامی نظام حکومت کے ”نظریہ ولایت فقیہ “ سے وابستگی اس تنظیم کا طرہ امتیاز شمار ہوتا ہے۔ اس تنظیم کے ممبران خود کو [[امام مہدی(عج)]] کے [[ظہور امام زمانہ|ظہور]] کے منتظر اورخود کو ان کی عالمی حکومت کے قیام کے لئے راہ ہموار کرنے کی تحریک کا حصہ سمجھتے ہیں۔<ref>ابن آدم راجپوت، [https://dailypakistan.com.pk/22-May-2023/1583353 آئی ایس او کا طلبہ سیاست میں کردار]، ڈیلی پاکستان</ref> پاکستان بھر میں عزاداری کے جلوسوں میں نماز جماعت کا آغاز،<ref>ابن آدم راجپوت، [https://dailypakistan.com.pk/22-May-2023/1583353 آئی ایس اوکا طلبہ سیاست میں کردار]، ڈیلی پاکستان</ref> [[امام خمینی]] کے افکار سے الہام لیتے ہوئے پاکستان میں [[یوم القدس]] اور یوم مردہ باد امریکہ منانا آئی ایس او کی دیگر خصوصیات میں سے ہیں۔<ref>انصر مہدی مرکزی صدر، [https://dailypakistan.com.pk/22-May-2018/784736 آئی ایس او پاکستان کا قیام عمل میں کیوں لایا گیا؟]، ڈیلی پاکستان</ref>  


== منشور ==
== منشور ==
[[قرآن]] و سنت اور سیرت [[چودہ معصومین|معصومینؑ]] کے مطابق جوان نسل کی فکری تربیت، تعلیمی میدان میں ان کی رہنمائی، اسلامی اقدار کے احیاء کے لیے قومی اور مذہبی مناسبتوں پر مختلف پروگرامز کا انعقاد اور پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کا تحفظ امامیہ سٹوڈنٹ آرگنائزیشن پاکستان کے نصب العین میں شامل ہیں۔<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/365103/امامیہ-اسٹوڈنٹس-آرگنائزیش-پاکستان-کا-سال-رواں-کو-احیائے-علم امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش پاکستان کا سال ِ رواں کو احیائے علم و عمل اور استحکام تنظیم کے عنوان سے منانے کا اعلان]حوزہ نیوز</ref> اس کےعلاوہ پاکستان کے استحکام، ترقی، ملک کے تمام طبقوں میں ہم آہنگی اور ایک جامع خوشحالی پیدا کرنا بھی اس تنظیم کے منشور کا حصہ ہے۔<ref> ثاقب اکبر، [https://www.islamtimes.org/ur/article/933928/امامیہ-سٹوڈنٹس-ا-رگنائزیشن-ایک-نگاہ-بازگ مامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن، ایک نگاہ بازگشت] اسلام ٹائمز</ref>
[[قرآن]] و سنت اور سیرت [[چودہ معصومین|معصومینؑ]] کے مطابق جوان نسل کی فکری تربیت، تعلیمی میدان میں ان کی رہنمائی، اسلامی اقدار کے احیاء کے لیے قومی اور مذہبی مناسبتوں پر مختلف پروگرامز کا انعقاد اور پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کا تحفظ امامیہ سٹوڈنٹ آرگنائزیشن پاکستان کے نصب العین میں شامل ہیں۔<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/365103/امامیہ-اسٹوڈنٹس-آرگنائزیش-پاکستان-کا-سال-رواں-کو-احیائے-علم امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش پاکستان کا سال ِ رواں کو احیائے علم و عمل اور استحکام تنظیم کے عنوان سے منانے کا اعلان]حوزہ نیوز</ref> اس کے علاوہ پاکستان کے استحکام، ترقی، ملک کے تمام طبقوں میں ہم آہنگی اور ایک جامع خوشحالی پیدا کرنا بھی اس تنظیم کے منشور کا حصہ ہے۔<ref> ثاقب اکبر، [https://www.islamtimes.org/ur/article/933928/امامیہ-سٹوڈنٹس-ا-رگنائزیشن-ایک-نگاہ-بازگ مامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن، ایک نگاہ بازگشت] اسلام ٹائمز</ref>


== تنظیم کا ڈھانچہ ==  
== تنظیم کا ڈھانچہ ==  
آئی ایس او پاکستان کا تنظیمی ڈھانچہ 3 بنیادوں پر مشتمل ہے:
آئی ایس او پاکستان کا تنظیمی ڈھانچہ 3 بنیادوں پر مشتمل ہے:
* مرکز
* مرکز
امامیہ سٹوڈنٹس پاکستان کا مرکز لاہور میں ہے۔ پاکستان میں شامل تمام علاقے مرکز کے دائرہ کار میں آتے ہیں اور تنظیم کے تمام فیصلہ جات مرکزی دفتر سے صادر ہوتے ہیں۔ <ref>کتاب"دستور و پالیسیاں"، ص9۔</ref> مرکز کے ذمہ دار فرد کو مرکزی صدر کہا جاتا ہے جو اس تنظیم کے نظم و نسق کی حفاظت کا ذمہ دار ہے۔<ref>"دستور و پالیسیاں"، ص11۔</ref>
امامیہ سٹوڈنٹس پاکستان کا مرکز لاہور میں ہے۔ پاکستان میں شامل تمام علاقوں میں موجود ڈویژن اور یونٹس مرکز کے دائرہ کار میں کام کرتے ہیں۔ تنظیم کے تمام فیصلہ جات مرکزی دفتر سے صادر ہوتے ہیں۔<ref>کتاب"دستور و پالیسیاں"، ص9۔</ref> مرکز کے ذمہ دار فرد کو مرکزی صدر کہا جاتا ہے جو اس تنظیم کے نظم و نسق، تنظیم کی کارکردگیوں، سرگرمیوں اور تنظیمی اصولوں کی حفاظت کا ذمہ دار ہے۔ نیز تمام مرکزی، ڈویژنل، عہدہ داران اور ممبران مرکزی صدر کے سامنے جواب دہ ہیں۔<ref>"دستور و پالیسیاں"، ص11۔</ref>
* ڈویژن  
* ڈویژن  
پاکستان کے انتظامی لحاظ سے تقسیم شدہ ڈویژن امامیہ سٹوڈنٹس پاکستان میں بھی ڈویژن شمار ہوتا ہے۔<ref>"دستور و پالیسیاں"، ص9۔</ref>
پاکستان کے انتظامی لحاظ سے تقسیم شدہ ڈویژن امامیہ سٹوڈنٹس پاکستان میں بھی ڈویژن شمار ہوتا ہے۔<ref>"دستور و پالیسیاں"، ص9۔</ref>
* یونٹ  
* یونٹ  
کسی علاقے یا تعلیمی ادارے میں 10 افراد کی رکنیت قائم ہونے کی صورت میں امامیہ طلبا تنظیم میں یونٹ کا نام استعمال ہوتا ہے۔<ref>"دستور و پالیسیاں"، ص9۔</ref>
کسی علاقے یا تعلیمی ادارے میں 10 افراد کی رکنیت قائم ہونے کی صورت میں امامیہ طلبا تنظیم میں یونٹ کا نام استعمال ہوتا ہے۔<ref>"دستور و پالیسیاں"، ص9۔</ref> مرکزی صدر کی اعانت کے لیے فعالیتیں انجام دینے والے عہدہ دار کو جنرل سکریٹری کہتے ہیں۔ صدر کی اعانت کے ساتھ ساتھ اسناد کی حفاظت، خط و کتابت اور اجلاسات کا نظم و نسق چلانا جنرل سکریٹری کی ذمہ داری ہے۔<ref>"دستور و پالیسیاں"، ص 11۔</ref>


=== صدر کا انتخاب ===
=== مرکزی صدر کا انتخاب ===
امامیہ طلبا پاکستان کے دستور العمل کے مطابق برجستہ علما پر مشتمل مجلس نظارت مرکزی صدر کا انتخاب کرتی ہے۔ اس کے لیے مجلس عمومی کے اجلاس سے ایک مہینہ پہلے ڈویژنل صدور اور مرکزی صدر کے لیے ایک نام تجویز کیا جاتا ہے۔ مجلس نظارت وصول شدہ مجوزہ ناموں میں سے دو ناموں کا انتخاب کرے گی۔ مجلس نظارت انتخابات سے قبل مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کر کے موصول شدہ نام مجلس عاملہ کی ترجیحات کے تعین کے لیے دے گی اس کے بعد اگلے مرحلے میں مجلس عاملہ کے اراکین صدارت کے لیے اہلیت کے حامل نام کے سامنے درست کا نشان لگائیں گے۔ اس طرح مرکزی صدر کا انتخاب ہوگا۔ <ref>"دستور و پالیسیاں"، ص 17۔</ref>


==فعالیتیں==
==فعالیتیں==
امامیہ سٹوڈنٹس پاکستان کی جانب سے تربیتی اور فکری امور کے علاوہ پری بورڈ ایگزام ، تعلیمی سینمارز ، کوئیز پروگرامز، اسکاؤٹ کیمپ وغیرہ کی شکل میں تعلیمی متعدد سرگرمیاں بھی سال بھر جاری رہتی ہیں۔<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/390701 آئی ایس او پاکستان کا تاریخی سفر اور تاریخی پس منظر]، حوزہ نیوز</ref> امامیہ طلبا اس پلیٹ فارم سے انسانی خدمت کے مختلف شعبوں، میڈیکل ایڈ، ضرورت مند طلبہ کی امداد، سیلاب اور زلزلے جیسی قدرتی آفات کے موقعوں پر بلا تفریق انسان دوستی کے جذبے سے مصروف خدمت رہتے ہیں۔<ref>ثاقب اکبر، [https://www.islamtimes.org/ur/article/933928/امامیہ-سٹوڈنٹس-ا-رگنائزیشن-ایک-نگاہ-بازگ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن، ایک نگاہ بازگشت]، اسلام ٹائمز</ref>
امامیہ سٹوڈنٹس پاکستان کی جانب سے تربیتی اور فکری امور کے علاوہ پری بورڈ ایگزام ، تعلیمی سینمارز ، کوئیز پروگرامز، اسکاؤٹ کیمپ وغیرہ کی شکل میں تعلیمی متعدد سرگرمیاں بھی سال بھر جاری رہتی ہیں۔<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/390701 آئی ایس او پاکستان کا تاریخی سفر اور تاریخی پس منظر]، حوزہ نیوز</ref> امامیہ طلبا اس پلیٹ فارم سے انسانی خدمت کے مختلف شعبوں، میڈیکل ایڈ، ضرورت مند طلبہ کی امداد، سیلاب اور زلزلے جیسی قدرتی آفات کے موقعوں پر بلا تفریق انسان دوستی کے جذبے سے مصروف خدمت رہتے ہیں۔<ref>ثاقب اکبر، [https://www.islamtimes.org/ur/article/933928/امامیہ-سٹوڈنٹس-ا-رگنائزیشن-ایک-نگاہ-بازگ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن، ایک نگاہ بازگشت]، اسلام ٹائمز</ref>
===ماتمی جلوسوں میں نماز جماعت کا اہتمام===
آئی ایس او پاکستان کی تشکیل سے لیکر اب تک ان سے منسلک جوانوں کی یہ روش رہی ہے کہ وہ لوگ اپنی فعالیتوں کو سرانجام دینے کے لیے مساجد کو مرکزی حیثیت دیتے ہیں جس کے ذریعے نوجوان نسل کو مسجد کی طرف ترغیب دی جاتی ہے۔<ref>مضمون: نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں؛ سید نثار علی ترمذی، ص3</ref> ان کا یہ طریقہ جلوس ہائےعزا میں نماز جماعت برپا کرنے کا پیش خیمہ ثابت ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ جہاں پر مجلس عزا برپا ہوتی ہے وہاں آئی ایس او سے منسلک جوان نماز جماعت کا اہتمام کرتے ہیں۔ یہ نعرہ ان کے اس نیک عمل کی عکاسی کرتا ہے:
آئی ایس او کی ہے آواز
مجلس  ماتم  اور  نماز<ref>مضمون: نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں؛ سید نثار علی ترمذی، ص3</ref>


===یوم حسین اور آئی ایس او===
===یوم حسین اور آئی ایس او===
امامیہ سٹوڈنٹس پاکستان اپنی تاسیس سے لے کر اب تک عوام اور جوانوں میں مقصد [[امام حسین علیہ السلام|حسینی]] اور فکر [[کربلا]] کو عام کرنے کے لیے [[پاکستان]] کے مختلف کالجوں، یونیورسٹیوں اور دیگر تعلیمی و ثقافتی مراکز میں ہر سال "یوم حسینؑ" کا اہتمام کرتی ہے۔ یہ پروگرام پاکستان کے تمام علاقوں میں یونٹ، ڈویژن اور مرکزی سطح پر منعقد ہوتا ہے۔<ref>[https://ur.rasanews.ir/ur/news/435053 ملتان-میں-سالانہ-یوم-حسین-کا-انعقاد]، رسا نیوز</ref>
امامیہ سٹوڈنٹس پاکستان اپنی تاسیس سے لے کر اب تک عوام اور جوانوں میں مقصد [[امام حسین علیہ السلام|حسینی]] اور فکر [[کربلا]] کو عام کرنے کے لیے [[پاکستان]] کے مختلف کالجوں، یونیورسٹیوں اور دیگر تعلیمی و ثقافتی مراکز میں ہر سال "یوم حسینؑ" کا اہتمام کرتی ہے۔ یہ پروگرام پاکستان کے تمام علاقوں میں یونٹ، ڈویژن اور مرکزی سطح پر منعقد ہوتا ہے۔<ref>[https://ur.rasanews.ir/ur/news/435053 ملتان-میں-سالانہ-یوم-حسین-کا-انعقاد]، رسا نیوز</ref>
===تقلید امام خمینی کی ترویج===
جن علما کی نگرانی میں آئی ایس او پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا وہ تمام علما افکار  و شخصیت [[امام خمینیؒ]] سے آشنا تھے لہذا پاکستان کی سطح پر تقلید کے مسئلے میں امام خمینی کی تقلید کو رواج دینے کا سہرا آئی ایس او پاکستان کے سر جاتا ہے۔<ref>مضمون: نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں؛ سید نثار علی ترمذی، ص6</ref>


===شیعہ قیادت کے ساتھ تعاون===
===شیعہ قیادت کے ساتھ تعاون===
confirmed، movedable
4,379

ترامیم