confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Hakimi نے صفحہ نزول تدریجی کو تدریجی نزول کی جانب منتقل کیا) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
''' | '''تدریجی نَزُولِ ''' یا '''تفصیلی نزولِ ''' سے مراد [[پیغمبراکرمؐ]] پر [[قرآن مجید]] کا 23 سال کے عرصے میں زمان و مکان کے شرائط کے مطابق ایک یا متعدد [[آیات]] کا [[نزول قرآن|نزول]] ہے۔ اکثر مفسرین کا نظریہ یہ ہے کہ قرآن مجید [[شب قدر]] میں [[نزولِ دفعی|دفعی]] اور اجمالی طور پر نازل ہوا جبکہ اس کے نزول تدریجی کا آغاز روز [[بعثت پیغمبر|بعثت پیغمبر اکرمؐ]]، [[سورہ علق]] کی ابتدائی آیات کے نزول سے ہوا اور [[سورہ نصر]] کے نزول کے بعد سلسلہ [[نزول قرآن]] اختتام پذیر ہوا۔ بعض مفسرین، [[قرآن مجید]] کے [[نزولِ دفعی]] کا سرے سے انکار کرتے ہوئے اس کے شب قدر میں نزول کو نزول تدریجی کا سرآغاز قرار دیتے ہیں۔ نزول تدریجی قرآن مجید کی بعض حکمتیں یہ ہیں: [[حضرت محمدؐ]] اور آپؐ کے [[اصحاب]] کے دلوں کو تسکین اور تقویت دینا اور [[مسلمانوں]] کو [[شرعی احکام|دینی احکام]] سے بتدریج آشنا کرانا۔ | ||
== معنی و مفہوم == | == معنی و مفہوم == |