مندرجات کا رخ کریں

"الکافی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 154: سطر 154:
[[شیخ یوسف بحرانی|یوسف بحرانی]] نے اپنی کتاب [[لؤلؤۃ البحرین]] میں لکھا ہے کہ الکافی میں مندرجہ احادیث کی تعداد 16199 ہے؛ ڈاکٹر [[حسین علی محفوظ]] نے الکافی پر اپنے مقدمے میں اس کتاب میں مندرجہ احادیث کی تعداد 15176 ہے؛ [[علامہ مجلسی]] کے مطابق الکافی میں مندرجہ احادیث کی تعداد 16121 ہے جبکہ شیخ عبدالرسول الغفاری نے اپنی کتاب [[الکلینی و الکافی]] میں مندرجہ احادیث کی تعداد 15503 ہے۔ شمارش (اور گننے) کی روش ہی احادیث کے اعداد و شمار میں اس اختلاف کا سبب ہے؛ اور وہ یوں کہ اگر کہیں ایک روایت کو دو سندوں سے نقل کیا گیا ہے تو بعض نے اس کو ایک روایت اوربعض نے اس کو دو روایات اور بعض نے اس کو ایک روایت قرار دیا ہے۔ اور ممکن ہے کہ بعض نادر مواقع پر بعض احادیث بعض نسخوں میں مندرج نہ ہوئے ہوں۔<ref>الکلینی والکافی، 401 و 402۔</ref>

==کتب حدیث سے مقائسہ==
==کتب حدیث سے مقائسہ==
{| class="wikitable"
{{شیعہ جوامع روایی}}
|-
! اہم حدیثی کتب!! مصنف !! متوفی !! تعداد احادیث !! توضیحات
|-
| [[المحاسن (کتاب)|المحاسن]] || [[احمد بن محمد برقی]] || 274ھ ||تقریباً 2604 || مختف عناوین کا مجموعۂ احادیث
|-
| [[کافی]] || [[محمد بن یعقوب کلینی]] || 329ھ ||تقریباً 16000|| اعتقادی ،اخلاقی آداب اور فقہی احادیث
|-
|[[ من لا یحضر الفقیہ]] || [[شیخ صدوق]] || 381ھ ||تقریباً 6000 || فقہی
|-
| [[تہذیب الاحکام]] || [[شیخ طوسی]] || 460ھ ||تقریباً 13600 || فقہی احادیث
|-
| [[الاستبصار فیما اختلف من الاخبار]] || شیخ طوسی || 460ھ ||تقریباً 5500 || اھادیث فقہی
|-
|[[الوافی]] || [[فیض کاشانی]] || 1091ھ ||تقریباً 50000 || حذف مکررات کے ساتھ کتب اربعہ کی احادیث کا مجموعہ اور بعض احادیث کی شرح 
|-
|[[ وسائل الشیعہ]] || [[شیخ حر عاملی ]]|| 1104ھ || 35850 || کتب اربعہ اور اس کے علاوہ ستر دیگر حدیثی کتب سے احادیث جمع کی گئی ہیں
|-
| [[بحار الانوار]] || [[علامہ مجلسی]]|| 1110ھ ||تقریباً 85000 || مختلف موضوعات سے متعلق اکثر معصومین کی روایات
|-
|[[ مستدرک الوسائل]] ||[[ مرزا حسین نوری]] || 1320ھ || 23514 || [[وسائل الشیعہ]] کی فقہی احادیث کی تکمیل
|-
| [[سفینہ البحار]] || [[شیخ عباس قمی]] || 1359ھ || 10 جلد || [[بحار الانوار]] کی احادیث کی الف با کے مطابق  موضوعی اعتبار سے احادیث مذکور ہیں 
|-
| [[مستدرک سفینہ البحار]] ||[[ شیخ علی نمازی]]|| 1405ھ || 10جلد || [[سفینۃ البحار]] کی تکمیل
|-
| [[جامع احادیث الشیعہ]]  || [[آیت اللہ بروجردی]]|| 1380ھ || 48342 || [[شیعہ]] [[فقہ]] کی تمام روایات
|-
| [[میزان الحکمت]] || [[محمدی ری شہری]] || معاصر|| 23030 || غیر فقہی 564 عناوین
|-
| [[الحیات]] || [[محمد رضا حکیمی]] || معاصر || 12 جلد || فکری اور عملی موضوعات کی 40 فصل
 
|}

==الکافی پر تالیف شدہ کتب==
==الکافی پر تالیف شدہ کتب==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم