مندرجات کا رخ کریں

"الکافی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 234: سطر 234:
==طباعتیں==
==طباعتیں==


اس کتاب کا قدیم ترین نسخہ [[مشہد مقدس]] کے [[مدرسہ نواب]] کے کتب خانے میں محفوظ ہے جس کے خوش نویس [[علی بن ابی المیامین]] (علی بن احمد بن علی) ہیں اور سنہ 675ہجری میں [[عراق]] کے شہر [[واسط]] میں تحریر ہوا ہے اور [[جامعہ تہران]] کے مرکزی کتب خانے کے مائکروفلمز میں اس کی مائکرو فلم محفوظ ہے اور اس کا نمبر 5156 ہے۔<ref>کتاب "فهرست ميكرو فيلم هاى كتابخانه مركزى دانشگاه تهران" ص384۔</ref>
اس کتاب کا قدیم ترین نسخہ [[مشہد مقدس]] کے [[مدرسہ نواب]] کے کتب خانے میں محفوظ ہے جس کے خوش نویس [[علی بن ابی المیامین]] (علی بن احمد بن علی) ہیں اور سنہ 675 ہجری میں [[عراق]] کے شہر [[واسط]] میں تحریر ہوا ہے اور [[جامعہ تہران]] کے مرکزی کتب خانے کے مائکرو فلمز میں اس کی مائکرو فلم محفوظ ہے اور اس کا نمبر 5156 ہے۔<ref>کتاب فهرست ميكرو فيلم هاى كتابخانه مركزى دانشگاه تهران ص384۔</ref>


الکافی معاصر دور میں متعدد بار [[ایران]] اور [[ہندوستان]] میں طبع ہوئی ہے:
الکافی معاصر دور میں متعدد بار [[ایران]] اور [[ہندوستان]] میں طبع ہوئی ہے:


الف۔ [[لکھنؤ]] سنہ 1302ہجری۔
الف۔ [[لکھنؤ]] سنہ 1302 ہجری۔


ب۔ [[ایران]] میں سنہ 1278ہجری، 1281ہجری، 1311ہجری، 1315ہجری اور 1374ہجری۔
ب۔ [[ایران]] میں سنہ 1278 ہجری، 1281 ہجری، 1311 ہجری، 1315 ہجری اور 1374 ہجری۔


نیز [[الکافی]] کی طباعت [[عراق]] اور [[لبنان]] میں متعدد بار انجام پائی ہے۔
نیز [[الکافی]] کی طباعت [[عراق]] اور [[لبنان]] میں متعدد بار انجام پائی ہے۔


ج۔ سنہ 1381 ہجری میں بھی یہ کتاب آٹھ جلدوں میں کتابخانہ اسلامیہ کے سرمائے سے زیور طبع سے آراستہ ہوئی ہے۔ نیز ڈاکٹر حسین علی محفوظ نے [[شیخ کلینی]] کے مفصل حالات زندگی لکھے ہیں اور ان کی یہ تحریر کتاب الکافی کے آغاز میں درج ہوئی ہے اور مستقل کتاب میں بھی "سیرۃالکلینی" کے عنوان سے شائع ہوئی ہے۔
ج۔ سنہ 1381 ہجری میں بھی یہ کتاب آٹھ جلدوں میں کتابخانہ اسلامیہ کے سرمائے سے زیور طبع سے آراستہ ہوئی ہے۔ نیز ڈاکٹر حسین علی محفوظ نے [[شیخ کلینی]] کے مفصل حالات زندگی لکھے ہیں اور ان کی یہ تحریر کتاب الکافی کے آغاز میں درج ہوئی ہے اور مستقل کتاب میں بھی سیرۃ الکلینی کے عنوان سے شائع ہوئی ہے۔


== متعلقہ مآخذ ==
== متعلقہ مآخذ ==
گمنام صارف