"امام حسین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حالات زندگی
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 139: | سطر 139: | ||
=== امام حسنؑ کا دَور === | === امام حسنؑ کا دَور === | ||
{{ | {{جعبہ نقل قول | ||
| عنوان = '''امام حسین علیہ السلام''' | |||
| نویسنده =امام حسینؑ | |||
| نقل قول = <center>{{{حدیث|الناس عبید الدنیا و الدّین لعق علی ألسنتہم یحوطونہ ما درّت معائشہم فإذا محّصوا بالبلاء قلّ الدیانون|ترجمہ=لوگ دنیا کے غلام ہیں اور اپنی دنیاوی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے اپنی زبانوں پر دین کا ورد کرتے رہتے ہیں اور جب آزمائش میں ڈالے جائیں تو دیندار لوگ بہت کم ہوں گے۔}}</center> | |||
ترجمہ | | منبع = <small>(شہیدی، قیام حسینؑ، ص46، 94)</small> | ||
| تراز = تراز گفتاورد (اختیاری) | |||
| پسزمینه = #ffeebb | |||
| عرض = 250px | |||
| حاشیه = حاشیه (اختیاری) | |||
| اندازه قلم = اندازه قلم (اختیاری) | |||
}} | |||
تاریخ میں ملتا ہے کہ امام حسینؑ اپنے بھائی امام حسنؑ کا احترام کرتے تھے اور نقل ہوا ہے کہ جس مجلس میں امام حسنؑ ہوتے تھے اس مجلس میں آپ کے احترام کی خاطر امام حسینؑ بات نہیں کرتے تھے۔<ref> کلینی، الکافی، 1362ش،ج1، ص291؛ ابن شہر آشوب، المناقب، 1379ق، ج3، ص401.</ref> | تاریخ میں ملتا ہے کہ امام حسینؑ اپنے بھائی امام حسنؑ کا احترام کرتے تھے اور نقل ہوا ہے کہ جس مجلس میں امام حسنؑ ہوتے تھے اس مجلس میں آپ کے احترام کی خاطر امام حسینؑ بات نہیں کرتے تھے۔<ref> کلینی، الکافی، 1362ش،ج1، ص291؛ ابن شہر آشوب، المناقب، 1379ق، ج3، ص401.</ref> | ||
[[امیرالمؤمنین]]ؑ کی شہادت کے بعد [[خوارج]] جو شامیوں سے جنگ چاہتے تھے انہوں نے امام حسنؑ کی بیعت نہیں کی اور امام حسینؑ کے پاس آکر آپ کی بیعت کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ آپ نے فرمایا: اللہ سے پناہ مانگتا ہوں جب تک حسن زندہ ہیں تمہاری بیعت میں قبول نہیں کر سکتا ہوں۔<ref> ابن قتیبۃ دینوری، الإمامۃ و السیاسۃ، 1410ق، ج1، ص184.</ref> | [[امیرالمؤمنین]]ؑ کی شہادت کے بعد [[خوارج]] جو شامیوں سے جنگ چاہتے تھے انہوں نے امام حسنؑ کی بیعت نہیں کی اور امام حسینؑ کے پاس آکر آپ کی بیعت کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ آپ نے فرمایا: اللہ سے پناہ مانگتا ہوں جب تک حسن زندہ ہیں تمہاری بیعت میں قبول نہیں کر سکتا ہوں۔<ref> ابن قتیبۃ دینوری، الإمامۃ و السیاسۃ، 1410ق، ج1، ص184.</ref> |