"پیغمبر اکرمؐ کی جنگیں" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{تاریخ صدر اسلام}} | {{تاریخ صدر اسلام}} | ||
'''پیغمبر اکرمؐ کی | '''پیغمبر اکرمؐ کی جنگوں''' سے مراد [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] کے بعد اسلامی حکومت کے قیام کے لئے لڑی جانے والی مختلف جنگیں ہیں۔ بعض محققین کے مطابق یہ تمام جنگیں [[شرک|مشرکین]] کی جانب سے عہد شکنی یا ان کی عسکری تحرکات کی وجہ سے پیش آئی۔ اس بنا پر مستشرقین کا یہ کہنا کہ یہ جنگیں مادی مقاصد کے حصول کے لئے لڑی گئی تھی، بے بنیاد اور تاریخی شواهد کے برخلاف ہے۔ | ||
جن جنگوں میں [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] نے خود بنفس نفیس شرکت کی انہیں [[غزوہ|غَزوہ]] اور جن میں آپ نے بذات خود شرکت نہیں کی [[سریہ|سَریّہ]] کہا جاتا ہے۔ تاریخی منابع کے مطابق پیغمبر اکرمؐ کی حیات مبارکہ میں تقریبا 80 جنگیں لڑی گئی ہیں۔ ان میں سے 30 جنگوں میں مسلحانہ جد و جہد کی نوبت آئی اور پانچ جنگوں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی۔ ان جنگوں میں دونوں فریقوں کے مارنے جانے والوں کی مجموعی تعداد 900 سے 1600 افراد بتائی جاتی ہیں۔ | جن جنگوں میں [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] نے خود بنفس نفیس شرکت کی انہیں [[غزوہ|غَزوہ]] اور جن میں آپ نے بذات خود شرکت نہیں کی [[سریہ|سَریّہ]] کہا جاتا ہے۔ تاریخی منابع کے مطابق پیغمبر اکرمؐ کی حیات مبارکہ میں تقریبا 80 جنگیں لڑی گئی ہیں۔ ان میں سے 30 جنگوں میں مسلحانہ جد و جہد کی نوبت آئی اور پانچ جنگوں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی۔ ان جنگوں میں دونوں فریقوں کے مارنے جانے والوں کی مجموعی تعداد 900 سے 1600 افراد بتائی جاتی ہیں۔ |