مندرجات کا رخ کریں

"ام ہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

36 بائٹ کا اضافہ ،  25 دسمبر 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27: سطر 27:
| تالیفات            =
| تالیفات            =
}}
}}
'''اُم‌ّ ہانِی بنت ابی طالب''' [[امام علی علیہ‌السلام|امام علیؑ]] کی بہن اور [[پیغمبر اکرمؐ]] کے [[صحابہ|صحابیات]] میں سے ہیں۔ مورخین کے مطابق پیغمبر اکرمؐ نے [[معراج]] کے سفر کا آغاز ام‌ ہانی کے گھر سے کیا۔ [[فتح مکہ]] کے بعد پیغمبر اکرمؐ نے ام‌ ہانی کے گھر میں پناہ لینے والوں کو بخش دیا۔ بعض مورخین کے مطابق ام ہانی نے فتح مکہ کے بعد اسلام قبول کی تھی؛ لیکن [[قاضی نعمان مغربی]] سے مروی پیغمبر اکرمؐ کی ایک حدیث کے مطابق آپ ہمیشہ خدائے واحد کی پرستش کرتی تھی۔ ام‌ ہانی [[خطبہ غدیر|حدیث غدیر]] اور [[حدیث ثقلین|حدیث ثَقَلین]] کے راویوں میں سے ہیں۔ اسی طرح آپ [[فدک کا واقعہ]] میں [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ(س)]] اور [[ابوبکر بن ابی‌قحافہ|ابو بکر]] کے درمیان پیدا ہونے والے اختلاف کے بھی راوی ہیں۔ ام‌ ہانی کا بیٹا [[جعدۃ بن ہبیرہ|جَعدَۃ بن ہُبَیرَہ]] خراسان میں امام علیؑ عمال میں سے تھا۔
'''اُم‌ّ ہانِی بنت ابی طالب''' [[امام علی علیہ‌السلام|امام علیؑ]] کی بہن اور [[پیغمبر اکرمؐ]] کے [[صحابہ|صحابیات]] میں سے ہیں۔ مورخین کے مطابق پیغمبر اکرمؐ نے [[معراج]] کے سفر کا آغاز ام‌ ہانی کے گھر سے کیا۔ [[فتح مکہ]] کے بعد پیغمبر اکرمؐ نے ام‌ ہانی کے گھر میں پناہ لینے والوں کو بخش دیا۔ بعض مورخین کے مطابق ام ہانی نے فتح مکہ کے بعد اسلام قبول کی تھی؛ لیکن [[قاضی نعمان مغربی]] سے مروی پیغمبر اکرمؐ کی ایک حدیث کے مطابق آپ ہمیشہ خدائے واحد کی پرستش کرتی تھی۔ ام‌ ہانی [[خطبہ غدیر|حدیث غدیر]] اور [[حدیث ثقلین|حدیث ثَقَلین]] کے راویوں میں سے ہیں۔ اسی طرح آپ [[فدک کا واقعہ|واقعہ فدک]] میں [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ(س)]] اور [[ابوبکر بن ابی‌قحافہ|ابو بکر]] کے درمیان پیدا ہونے والے اختلاف کے بھی راوی ہیں۔ ام‌ ہانی کا بیٹا [[جعدۃ بن ہبیرہ|جَعدَۃ بن ہُبَیرَہ]] خراسان میں امام علیؑ عمال میں سے تھا۔


==اجمالی تعارف ==
==اجمالی تعارف ==
سطر 50: سطر 50:


==علم رجال میں ام ہانی کا مقام==
==علم رجال میں ام ہانی کا مقام==
[[شیعہ]] اور [[اہل سنت و جماعت|اہل‌ سنت]] منابع میں متعدد احادیث ام‌ ہانی سے نقل ہوئی ہیں۔ بعض کے مطابق ان کی تعداد  112 احادیث تک پہنچتی ہیں۔<ref>غروی نائینی، محدثات شیعہ، 1375ہجری شمسی، ص339۔</ref> قُندوزی [[ینابیع المودۃ لذوی القربی (کتاب)|یَنابیع المَوَدّہ]] میں ام‌ ہانی کو [[حدیث ثقلین]] کے راویوں میں شمار کرتے ہیں۔<ref>قندوزی، ینابیع المودۃ، 1422ھ، ج1، ص123۔</ref> اسی طرح اس کتاب کے مصنف کے مطابق آپ [[حجۃ الوداع|حَجّۃ الوداع]] میں بھی حاضر تھیں اور [[واقعہ غدیر]] کے راویوں میں سے بھی ہیں۔<ref>سید بن طاووس، الطرائف، 1400، ص140و 141؛ امینی، الغدیر، 1416ھ، ج1، ص18۔</ref> ام‌ ہانی [[فدک کے واقعے]] میں پیغمبر اکرمؐ کی بیٹی [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ(س)]] اور [[ابو بکر بن ابی‌ قحافہ|ابو بکر]] کے اختلاف کے راوی بھی ہیں۔<ref>بلاذری، فتوح البلدان، 1956م، ج1، ص35-36۔</ref>
[[شیعہ]] اور [[اہل سنت و جماعت|اہل‌ سنت]] منابع میں متعدد احادیث ام‌ ہانی سے نقل ہوئی ہیں۔ بعض کے مطابق ان کی تعداد  112 احادیث تک پہنچتی ہیں۔<ref>غروی نائینی، محدثات شیعہ، 1375ہجری شمسی، ص339۔</ref> قُندوزی [[ینابیع المودۃ لذوی القربی (کتاب)|یَنابیع المَوَدّہ]] میں ام‌ ہانی کو [[حدیث ثقلین]] کے راویوں میں شمار کرتے ہیں۔<ref>قندوزی، ینابیع المودۃ، 1422ھ، ج1، ص123۔</ref> اسی طرح اس کتاب کے مصنف کے مطابق آپ [[حجۃ الوداع|حَجّۃ الوداع]] میں بھی حاضر تھیں اور [[واقعہ غدیر]] کے راویوں میں سے بھی ہیں۔<ref>سید بن طاووس، الطرائف، 1400، ص140و 141؛ امینی، الغدیر، 1416ھ، ج1، ص18۔</ref> ام‌ ہانی [[فدک کا واقعہ|واقعہ فدک]] میں پیغمبر اکرمؐ کی بیٹی [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ(س)]] اور [[ابو بکر بن ابی‌ قحافہ|ابو بکر]] کے اختلاف کے راوی بھی ہیں۔<ref>بلاذری، فتوح البلدان، 1956م، ج1، ص35-36۔</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم