"شہادت فاطمہ زہرا" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
|مربوط = حضرت فاطمہؑ کے گھر پر حملہ | |مربوط = حضرت فاطمہؑ کے گھر پر حملہ | ||
}} | }} | ||
'''شہادت حضرت | '''شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا''' [[شیعہ|شیعوں]] کی اکثریت کا دیرینہ عقیدہ ہے۔ اس عقیدے کی بنیاد پر [[پیغمبر اسلام]] صلی اللہ علیہ وآلہ کی بیٹی [[حضرت فاطمہ(س)]] کی رحلت فطری نہیں تھی بلکہ بعض [[صحابی|صحابہ پیغمبر]] کی طرف سے دی گئی اذیتیں، رنج و الم اور صدموںآپ کی [[شہادت]] کا سبب بنیں۔ | ||
[[اہلسنت]] کے خیال میں آپ کی وفات آپ کے والد بزرگوار [[پیغمبر اکرم]] صلی اللہ علیہ وآلہ کی رحلت کے صدمہ کے سبب ہوئی۔ لیکن شیعہ حضرات [[عمر بن خطاب]] کو آپ کی شہادت کا سبب سمجھتے ہیں اور [[ایام فاطمیہ]] میں آپ کی [[عزاداری]] کرتے ہیں۔ | [[اہلسنت]] کے خیال میں آپ کی وفات آپ کے والد بزرگوار [[پیغمبر اکرم]] صلی اللہ علیہ وآلہ کی رحلت کے صدمہ کے سبب ہوئی۔ لیکن شیعہ حضرات [[عمر بن خطاب]] کو آپ کی شہادت کا سبب سمجھتے ہیں اور [[ایام فاطمیہ]] میں آپ کی [[عزاداری]] کرتے ہیں۔ | ||
شیعوں نے شہادت حضرت فاطمہ س کے لئے کچھ امور سے استناد کیا ہے؛ مثلا [[امام کاظم علیہ السلام]] کی ایک [[حدیث|روایت]] میں آپ کو صِدّیقہ اور شہیدہ کہا گیا ہے۔ | شیعوں نے شہادت حضرت فاطمہ س کے لئے کچھ امور سے استناد کیا ہے؛ مثلا [[امام کاظم علیہ السلام]] کی ایک [[حدیث|روایت]] میں آپ کو صِدّیقہ اور شہیدہ کہا گیا ہے۔ |