مندرجات کا رخ کریں

"ویکی شیعہ:ہفتہ وار منتخب مقالے/2022/42" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 1: سطر 1:
'''عید میلاد النبی''' وہ جشن ہے جو [[پیغمبر اکرمؐ]] کی ولادت کے دن منایا جاتا ہے۔ [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] اس دن میلاد پیغمبر اکرمؐ کا جشن مناتے ہیں لیکن [[وہابیت]] اس جشن کو [[بدعت]] سمجھتی ہے کیونکہ پیغمبرؐ اور [[صحابہ]] کے زمانے میں اس طرح کے جشن نہیں منائے جاتے تھے۔ [[مسلمان]] دانشمندوں نے وہابیوں کے جواب میں کہا ہے کہ اگرچہ زمان پیغمبرؐ و صحابہ میں جشن نہیں منایا جاتا لیکن شرع کی طرف سے کوئی ممانعت بھی نہیں ہے لذا جشن میلاد النبیؐ منانا نہ فقط بدعت نہیں ہے بلکہ اسے برپا کرنا مطلوب ہے۔ نیز نبی کی ولادت کے جشن کے جواز کو، [[قرآن]] سے آیات کے ساتھ ساتھ قرآنی مفاہیم سے بھی ثابت کیا گیا ہے، جنہیں اس نے نبی کی عزت اور اس سے محبت کا حکم دیا ہے۔
#رجوع_مکرر [[ویکی شیعه:ہفتہ وار منتخب مقالے/2022/42]]
 
چوتھی صدی ہجری میں تاریخی واقعات ملتے ہیں کہ مسلمانوں نے روز میلاد پیغمبرؐ جشن منایا۔ [[مکہ]] کے لوگ بھی آپ کی ولادت کی سالگرہ کے موقع پر جمع ہوئے اور ذکر و دعا کی یہاں تک کہ آل سعود کی حکومت کے زمانے میں اس مکان کو تباہ کر دیا گیا۔
 
 
[[عید میلاد النبی|مزید....]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم