مندرجات کا رخ کریں

"امام مہدیؑ کی شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''امام مہدیؑ کا ازدواج'''، [[ حضرت مہدی(عج)]] سے متعلق مباحث میں سے ایک اختلافی مسئلہ ہے۔ حضرت مہدیؑ کے ازدواج کے موافقین نے اس مطلب کے اثبات کیلئے ان روایات سے استناد کیا ہے جن میں آپؑ کی اولاد کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ نیز ان کے نزدیک ازدواج [[ پیغمبرؐ ]] کی سنت مؤکدہ ہے، اس اعتبار سے امام مہدیؑ نے اس پر عمل کیا ہے۔ مخالفین حضرت مہدیؑ کے ازدواج کو [[امام زمانہؑ کی غیبت|غیبت]] کے فلسفے یعنی لوگوں کی نگاہ سے مخفی رہنے کے ساتھ ناسازگار قرار دیتے ہیں۔ بعض کا خیال یہ بھی ہے کہ اگرچہ امام مہدیؑ کے ازدواج کا احتمال ہے مگر اس بارے میں قطعی نقطہ نظر بیان نہیں کیا جا سکتا۔
'''امام مہدیؑ کا ازدواج'''، [[حضرت مہدی(عج)]] سے متعلق مباحث میں سے ایک اختلافی مسئلہ ہے۔ حضرت مہدیؑ کے [[ازدواج]] کے موافقین نے اس مطلب کے اثبات کیلئے ان [[روایات]] سے استناد کیا ہے جن میں آپؑ کی اولاد کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ نیز ان کے نزدیک ازدواج [[پیغمبرؐ]] کی [[سنت]] مؤکدہ ہے، اس اعتبار سے امام مہدیؑ نے اس پر عمل کیا ہے۔ مخالفین حضرت مہدیؑ کے ازدواج کو [[امام زمانہؑ کی غیبت|غیبت]] کے فلسفے یعنی لوگوں کی نگاہ سے مخفی رہنے کے ساتھ ناسازگار قرار دیتے ہیں۔ بعض کا خیال یہ بھی ہے کہ اگرچہ امام مہدیؑ کے ازدواج کا احتمال ہے مگر اس بارے میں قطعی نقطہ نظر بیان نہیں کیا جا سکتا۔
[[سید محمد صدر]]، [[مرزا حسین نوری|محدث نوری]] (متوفی ۱۳۲۰ھ) اور علی ‌اکبر نہاوندی (متوفی ۱۳۶۹ھ) کے نزدیک امام مہدیؑ نے ازدواج کیا ہے۔
[[سید محمد صدر]]، [[مرزا حسین نوری|محدث نوری]] (متوفی 1320ھ) اور علی ‌اکبر نہاوندی (متوفی 1369ھ) کے نزدیک امام مہدیؑ نے ازدواج کیا ہے۔
یہ بحث تحلیلی صورت میں پہلی مرتبہ کتاب [[موسوعة الامام المہدی (کتاب)|تاریخ الغیبۃ الکبری]] مؤلفہ [[سید محمد صدر]] (متوفی ۱۳۷۷شمسی) میں پیش کی گئی ہے۔
یہ بحث تحلیلی صورت میں پہلی مرتبہ کتاب [[موسوعۃ الامام المہدی (کتاب)|تاریخ الغیبۃ الکبری]] مؤلفہ [[سید محمد صدر]] (متوفی 1377 ہجری شمسی) میں پیش کی گئی ہے۔
==بحث کا پس منظر==
==بحث کا پس منظر==
شیعہ علما کا اس بات میں اختلاف ہے کہ امام مہدیؑ نے زمانہ [[ غیبت ]] میں ازدواج کیا ہے یا نہیں؟! جیسا کہ کتاب [[دانشنامہ امام مہدی (عج)]] میں منقول ہے کہ اس بحث پر سنجیدہ توجہ چودہویں صدی شمسی میں کی گئی ہے<ref> محمدی ری‌شہری، دانشنامہ امام مہدی (عج)، ۱۳۹۳ش، ص۵۶۔</ref> اور پہلی کتاب جس میں تحلیلی صورت میں امام مہدیؑ کے ازدواج پر بحث کی گئی ہے، [[موسوعۃ الامام المہدی (کتاب)|تاریخ الغیبۃ الکبری]] مؤلفہ [[سید محمد صدر]] (متوفی ۱۳۷۷شمسی) ہے۔<ref> محمدی ری‌شہری، دانشنامہ امام مہدی (عج)، ۱۳۹۳ش، ص۴۵، پانویس۲۔</ref> البتہ ان سے قبل کتاب [[نجم ثاقب (کتاب)|نجم الثاقب]]<ref> محدث نوری، نجم الثاقب، ۱۳۸۳ش، ص۴۰۲-۴۰۷۔</ref> مؤلفہ محدث نوری (متوفی ۱۳۲۰ھ) [[العبقری الحسان (کتاب)|العَبقری الحِسان]]<ref>نہاوندی، العبقری الحسان، ۱۳۸۶ش، ج۶، ص۵۳۷۔</ref> مؤلفہ علی‌اکبر نہاوندی (متوفی ۱۳۶۹ھ) نے بھی اس موضوع پر بات کی ہے اور [[بحار الانوار (کتاب)|بحارالانوار]] میں «خلفاء المہدی و اولادہ و مایکون بعدہ علیہ و علی آبائہ السلام» کے نام سے ایک باب موجود ہے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۵۳، ص۱۴۵ق۔</ref>  
[[شیعہ]] علما کا اس بات میں اختلاف ہے کہ امام مہدیؑ نے زمانہ [[غیبت]] میں ازدواج کیا ہے یا نہیں؟! جیسا کہ کتاب [[دانشنامہ امام مہدی(عج)]] میں منقول ہے کہ اس بحث پر سنجیدہ توجہ چودہویں صدی شمسی میں کی گئی ہے<ref> محمدی ری‌شہری، دانشنامہ امام مہدی (عج)، ۱۳۹۳ش، ص۵۶۔</ref> اور پہلی کتاب جس میں تحلیلی صورت میں امام مہدیؑ کے ازدواج پر بحث کی گئی ہے، [[موسوعۃ الامام المہدی (کتاب)|تاریخ الغیبۃ الکبری]] مؤلفہ [[سید محمد صدر]] (متوفی ۱۳۷۷شمسی) ہے۔<ref> محمدی ری‌شہری، دانشنامہ امام مہدی (عج)، ۱۳۹۳ش، ص۴۵، حوالہ2۔</ref> البتہ ان سے قبل کتاب [[نجم ثاقب (کتاب)|نجم الثاقب]]<ref> محدث نوری، نجم الثاقب، ۱۳۸۳ش، ص۴۰۲-۴۰۷۔</ref> مؤلفہ محدث نوری (متوفی 1320ھ) [[العبقری الحسان (کتاب)|العَبقری الحِسان]]<ref>نہاوندی، العبقری الحسان، ۱۳۸۶ش، ج۶، ص۵۳۷۔</ref> مؤلفہ علی‌اکبر نہاوندی (متوفی 1369ھ) نے بھی اس موضوع پر بات کی ہے اور [[بحار الانوار (کتاب)|بحارالانوار]] میں «خلفاء المہدی و اولادہ و مایکون بعدہ علیہ و علی آبائہ السلام» کے نام سے ایک باب موجود ہے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۵۳، ص۱۴۵ق۔</ref>  

== نظریات==
== نظریات==
امام مہدیؑ کے ازدواج سے متعلق تین نظریات ہیں:  
امام مہدیؑ کے ازدواج سے متعلق تین نظریات ہیں:  
==ازدواج کے قائلین==
==ازدواج کے قائلین==
سید محمد صدر،<ref>صدر، تاریخ الغیبہ الکبری، دارالتعارف، ج۲، ص۶۴۔</ref> محدث نوری<ref>محدث نوری، نجم الثاقب، ۱۳۸۳ش، ص۴۰۳۔</ref> اور علی‌اکبر نہاوندی<ref>نہاوندی، العبقری الحسان، ۱۳۸۶ش، ج۶، ص۵۳۷۔</ref> نے حضرت مہدیؑ کے ازدواج کو قبول کیا ہے۔ اسی طرح امام مہدیؑ کے بارے میں اس عقیدے کی نسبت [[ علامہ مجلسی ]] کی طرف بھی دی گئی ہے ۔<ref>محمدی ری‌شہری، دانشنامہ امام مہدی (عج)، ۱۳۹۳ش، ص۴۶۔</ref>
سید محمد صدر،<ref>صدر، تاریخ الغیبہ الکبری، دارالتعارف، ج۲، ص۶۴۔</ref> [[محدث نوری]]<ref>محدث نوری، نجم الثاقب، ۱۳۸۳ش، ص۴۰۳۔</ref> اور علی‌اکبر نہاوندی<ref>نہاوندی، العبقری الحسان، ۱۳۸۶ش، ج۶، ص۵۳۷۔</ref> نے حضرت مہدیؑ کے ازدواج کو قبول کیا ہے۔ اسی طرح امام مہدیؑ کے بارے میں اس عقیدے کی نسبت [[علامہ مجلسی]] کی طرف بھی دی گئی ہے۔<ref>محمدی ری‌شہری، دانشنامہ امام مہدی (عج)، ۱۳۹۳ش، ص۴۶۔</ref>
اس جماعت کے دلائل درج ذیل ہیں:  
اس جماعت کے دلائل درج ذیل ہیں:  
* ازدواج [[سنت|سنت پیغمبرؐ]] ہے اور امام مہدیؑ سنت پر عمل کے حوالے سے شائستہ ترین فرد ہیں، اس اعتبار سے انہوں نے [[ غیبت ]] کے دوران اس سنت پر عمل کیا ہے۔<ref>محدث نوری، نجم الثاقب، ۱۳۸۳ش، ص۴۰۳۔</ref>
* ازدواج [[سنت|سنت پیغمبرؐ]] ہے اور امام مہدیؑ سنت پر عمل کے حوالے سے شائستہ ترین فرد ہیں، اس اعتبار سے انہوں نے [[غیبت]] کے دوران اس سنت پر عمل کیا ہے۔<ref>محدث نوری، نجم الثاقب، ۱۳۸۳ش، ص۴۰۳۔</ref>
* احادیث اور زیارات امام مہدیؑ کے صاحبِ اولاد ہونے پر دلالت کرتی ہیں۔ کتاب [[دانشنامہ امام مہدیؑ (کتاب)|دانشنامہ امام مہدیؑ ]] میں اس حوالے سے چودہ روایات جمع کی گئی ہیں۔<ref> ملاحظہ کیجئے:محمدی ری‌شہری، دانشنامہ امام مہدی (عج)، ۱۳۹۳ش، ص۴۶-۵۱۔</ref> منجملہ وہ حدیث جو [[ حدیث وصیت ]] کے نام سے مشہور ہے کہ جس کی بنا پر امام زمانہؑ کے بعد آپ کی نسل سے [[ بارہ مہدیؑ ]] حکومت کریں گے ۔<ref> شیخ طوسی، الغیبۃ، ۱۴۱۱ھ، ص۱۵۰۔</ref> البتہ [[علامہ مجلسی]] کے بقول یہ روایات مشہور کے مخالف ہیں، اسی طرح احتمال ہے کہ بارہ مہدیؑ سے مقصود [[پیغمبر]] اور [[شیعہ آئمہؑ]] ہوں بجز حضرت مہدیؑ۔ <ref> مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۵۳، ص۱۴۸-۱۴۹۔</ref> اس گروہ کی موردِ استناد دیگر احادیث میں سے ایک روایت [[امام صادق علیہ‌السلام|امام صادقؑ]] سے ہے کہ جس میں امام مہدیؑ کی اپنے اہل و عیال کے ساتھ [[ مسجد سہلہ ]] میں آمد کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔<ref> ابن‌مشہدی، المزار الکبیر، ۱۴۰۹ھ، ص۱۳۴-۱۳۵۔</ref> حضرت مہدیؑ کے ازدواج کے نظریے سے اختلاف رکھنے والوں کے نزدیک ان احادیث کو قبول کرنے کی صورت میں امام مہدیؑ کی زوجہ اور اولاد کا تعلق ظہور کے بعد سے ہے۔<ref> صافی گلپایگانی، پاسخ دہ پرسش، ۱۳۹۰ش، ص۵۴۔</ref>
* [[احادیث]] اور [[زیارت|زیارات]] امام مہدیؑ کے صاحبِ اولاد ہونے پر دلالت کرتی ہیں۔ کتاب [[دانشنامہ امام مہدیؑ (کتاب)|دانشنامہ امام مہدیؑ]] میں اس حوالے سے چودہ روایات جمع کی گئی ہیں۔<ref> ملاحظہ کیجئے:محمدی ری‌شہری، دانشنامہ امام مہدی (عج)، ۱۳۹۳ش، ص۴۶-۵۱۔</ref> منجملہ وہ حدیث جو [[حدیث وصیت]] کے نام سے مشہور ہے کہ جس کی بنا پر امام زمانہؑ کے بعد آپ کی نسل سے [[بارہ مہدیؑ]] حکومت کریں گے۔<ref> شیخ طوسی، الغیبۃ، ۱۴۱۱ھ، ص۱۵۰۔</ref> البتہ [[علامہ مجلسی]] کے بقول یہ روایات مشہور کے مخالف ہیں، اسی طرح احتمال ہے کہ بارہ مہدیؑ سے مقصود [[پیغمبر]] اور [[شیعہ آئمہؑ]] ہوں بجز حضرت مہدیؑ۔ <ref> مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۵۳، ص۱۴۸-۱۴۹۔</ref> اس گروہ کی موردِ استناد دیگر احادیث میں سے ایک روایت [[امام صادق علیہ‌السلام|امام صادقؑ]] سے ہے کہ جس میں امام مہدیؑ کی اپنے اہل و عیال کے ساتھ [[مسجد سہلہ]] میں آمد کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔<ref> ابن‌مشہدی، المزار الکبیر، ۱۴۰۹ھ، ص۱۳۴-۱۳۵۔</ref> حضرت مہدیؑ کے ازدواج کے نظریے سے اختلاف رکھنے والوں کے نزدیک ان احادیث کو قبول کرنے کی صورت میں امام مہدیؑ کی زوجہ اور اولاد کا تعلق ظہور کے بعد سے ہے۔<ref> صافی گلپایگانی، پاسخ دہ پرسش، ۱۳۹۰ش، ص۵۴۔</ref>
*[[جزیرہ خضراء]] میں امام زمانہؑ کے خاندان کی زندگی کے بارے میں روایت۔<ref>ملاحظہ کیجئے:محدث نوری، نجم الثاقب، ۱۳۸۳ش، ص۴۰۵۔</ref> البتہ بعض شیعہ علما نے [[جزیرہ خضراء]] کو جعلی اور جھوٹا افسانہ قرار دیا ہے۔<ref>کاشف‌الغطا، الحق المبین، ۱۳۱۹ق. ص۸۷۔</ref>

==عدم ازدواج کے قائلین==
==عدم ازدواج کے قائلین==
امام مہدیؑ کے ازدواج نہ کرنے کے قائلین درج ذیل ہیں:  
امام مہدیؑ کے ازدواج نہ کرنے کے قائلین درج ذیل ہیں:  
* فلسفہ غیبت سے ناسازگاری: امام مہدیؑ کی غیبت کا فلسفہ یہ بیان کیا جاتا ہے کہ آپ لوگوں کی نگاہوں سے مخفی رہیں اور ازدواج اس سے سازگار نہیں ہے، کیونکہ ازدواج کے سبب انسان پہچانا جاتا ہے۔<ref>محمدی ری‌شہری، دانشنامہ امام مہدی (عج)، ۱۳۹۳ش، ج۳، ص۵۲-۵۳۔</ref>  

* وہ روایات جن سے یہ نتیجہ اخذ ہوتا ہے کہ امام زمانہؑ کی کوئی اولاد نہیں ہے۔<ref>شیخ طوسی، کتاب الغیبۃ، ۱۴۱۱ھ، ص۲۲۴۔</ref>  
* وہ روایات جن سے یہ نتیجہ اخذ ہوتا ہے کہ امام زمانہؑ کی کوئی اولاد نہیں ہے۔<ref>شیخ طوسی، کتاب الغیبۃ، ۱۴۱۱ھ، ص۲۲۴۔</ref>  
*امام مہدیؑ کے وکلا اور سفرا کا اس طرف اشارہ نہ کرنا: اگر امام مہدیؑ نے ازدواج کیا ہوتا تو آپ کے سفرا اور وکیل [[ غیبت صغریٰ ]] کے دوران آپ کے ازدواج، زوجہ اور اولاد کا ذکر کرتے۔<ref> محمدی ری‌شہری، دانشنامہ امام مہدی (عج)، ۱۳۹۳ش، ج۳، ص۵۳۔</ref>
*امام مہدیؑ کے وکلا اور سفرا کا اس طرف اشارہ نہ کرنا: اگر امام مہدیؑ نے ازدواج کیا ہوتا تو آپ کے سفرا اور وکیل [[غیبت صغریٰ]] کے دوران آپ کے ازدواج، زوجہ اور اولاد کا ذکر کرتے۔<ref> محمدی ری‌شہری، دانشنامہ امام مہدی (عج)، ۱۳۹۳ش، ج۳، ص۵۳۔</ref>

==سکوت==
==سکوت==
جیسا کہ دانشنامہ امام مہدیؑ میں آیا ہے کہ امام زمانہؑ کا ازدواج واقع ہونے سے اتفاق اور اختلاف رکھنے والوں کے دلائل میں باہمی تعارض ہے، اس لیے ان کی طرف استناد کرتے ہوئے ایک تاریخی مسئلے پر قطعی رائے پیش نہیں کی جا سکتی۔<ref>محمدی ری‌شہری، دانشنامہ امام مہدیؑ ، ۱۳۹۳ش، ج۳، ۵۵-۵۶۔</ref> تاریخ اسلام کے محقق [[سید جعفر مرتضی عاملی]] (متوفی ۱۴۴۱ھ) کے نزدیک امام مہدیؑ کے صاحب اولاد ہونے میں تردید ہے اور اس بارے میں کسی قسم کا قطعی نقطہ نظر نہیں دیا جا سکتا۔

<ref>عاملی، دراسة فی علامات الظہور و الجزیرة الخضراء، ۱۴۱۲ھ، ص۲۵۷ منقول از محمدی ری‌شہری، دانشنامہ امام مہدیؑ ، ۱۳۹۳ش، ج۳، ص۵۵۔</ref> اسی طرح [[ مرجع تقلید ]] [[آیت‌ اللہ صافی گلپائیگانی]] (متوفی ۱۴۰۰شمسی) کے بقول اگرچہ حضرت مہدیؑ کے ازدواج کا احتمال ہے مگر کوئی ایسی معتبر حدیث جو باعثِ اطمینان ہو، اس بارے میں نہیں ملی ہے۔<ref> صافی گلپایگانی، پاسخ دہ پرسش، ۱۳۹۰ش، ص۵۴۔</ref>
<ref>عاملی، دراسة فی علامات الظہور و الجزیرة الخضراء، ۱۴۱۲ھ، ص۲۵۷ منقول از محمدی ری‌شہری، دانشنامہ امام مہدیؑ ، ۱۳۹۳ش، ج۳، ص۵۵۔</ref> اسی طرح [[مرجع تقلید]] [[آیت‌ اللہ صافی گلپائیگانی]] (متوفی ۱۴۰۰شمسی) کے بقول اگرچہ حضرت مہدیؑ کے ازدواج کا احتمال ہے مگر کوئی ایسی معتبر حدیث جو باعثِ اطمینان ہو، اس بارے میں نہیں ملی ہے۔<ref> صافی گلپایگانی، پاسخ دہ پرسش، ۱۳۹۰ش، ص۵۴۔</ref>

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
سطر 69: سطر 69:
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
[[Category:مہدویت]]
[[Category:امام مہدی]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:مقالات ترجمہ شدہ توسط مجمع محققین ہند]]

[[زمرہ:مہدویت]]
[[زمرہ:مہدویت]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم