مندرجات کا رخ کریں

"امام مہدیؑ کی شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
* ازدواج [[سنت|سنت پیغمبرؐ]] ہے اور امام مہدیؑ  سنت پر عمل کے حوالے سے شائستہ ترین فرد ہیں، اس اعتبار سے انہوں نے [[ غیبت ]] کے دوران اس سنت پر عمل کیا ہے۔<ref>محدث نوری، نجم الثاقب، ۱۳۸۳ش، ص۴۰۳۔</ref>

* احادیث اور زیارات امام مہدیؑ  کے صاحبِ اولاد ہونے پر دلالت کرتی ہیں۔ کتاب [[دانشنامہ امام مہدیؑ  (کتاب)|دانشنامہ امام مہدیؑ ]] میں اس حوالے سے چودہ روایات جمع کی گئی ہیں۔<ref> ملاحظہ کیجئے:محمدی ری‌شہری، دانشنامہ امام مہدی (عج)، ۱۳۹۳ش، ص۴۶-۵۱۔</ref> منجملہ وہ حدیث جو [[ حدیث وصیت ]] کے نام سے مشہور ہے کہ جس کی بنا پر امام زمانہؑ کے بعد آپ کی نسل سے [[ بارہ مہدیؑ ]] حکومت کریں گے ۔<ref> شیخ طوسی، الغیبۃ، ۱۴۱۱ھ، ص۱۵۰۔</ref> البتہ [[علامہ مجلسی]] کے بقول یہ روایات مشہور کے مخالف ہیں، اسی طرح احتمال ہے کہ بارہ مہدیؑ  سے مقصود [[پیغمبر]] اور [[شیعہ آئمہؑ]] ہوں بجز حضرت مہدیؑ۔ <ref> مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۵۳، ص۱۴۸-۱۴۹۔</ref> اس گروہ کی موردِ استناد دیگر احادیث میں سے ایک روایت [[امام صادق علیہ‌السلام|امام صادقؑ]] سے ہے کہ جس میں امام مہدیؑ  کی اپنے اہل و عیال کے ساتھ [[ مسجد سہلہ ]] میں آمد کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔<ref> ابن‌مشہدی، المزار الکبیر، ۱۴۰۹ھ، ص۱۳۴-۱۳۵۔</ref> حضرت مہدیؑ  کے ازدواج کے نظریے سے اختلاف رکھنے والوں کے نزدیک ان احادیث کو قبول کرنے کی صورت میں امام مہدیؑ  کی زوجہ اور اولاد کا تعلق ظہور کے بعد سے ہے۔<ref> صافی گلپایگانی، پاسخ دہ پرسش، ۱۳۹۰ش، ص۵۴۔</ref>

*[[جزیرہ خضراء]] میں امام زمانہؑ کے خاندان کی زندگی کے بارے میں روایت۔<ref>ملاحظہ کیجئے:محدث نوری، نجم الثاقب، ۱۳۸۳ش، ص۴۰۵۔</ref> البتہ بعض شیعہ علما نے جزیرہ خضراء کو جعلی اور جھوٹا افسانہ قرار دیا ہے۔<ref>کاشف‌الغطا، الحق المبین، ۱۳۱۹ق. ص۸۷۔</ref>
*[[جزیرہ خضراء]] میں امام زمانہؑ کے خاندان کی زندگی کے بارے میں روایت۔<ref>ملاحظہ کیجئے:محدث نوری، نجم الثاقب، ۱۳۸۳ش، ص۴۰۵۔</ref> البتہ بعض شیعہ علما نے [[جزیرہ خضراء]] کو جعلی اور جھوٹا افسانہ قرار دیا ہے۔<ref>کاشف‌الغطا، الحق المبین، ۱۳۱۹ق. ص۸۷۔</ref>

==عدم ازدواج کے قائلین==
==عدم ازدواج کے قائلین==
confirmed، movedable
3,733

ترامیم