گمنام صارف
"حضرت فاطمہؑ کا مدفن" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mudabbirhusainrizvi |
imported>Mudabbirhusainrizvi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
[[سید جعفر مرتضی عاملی]] کے مطابق حضرت فاطمہ (س) کی قبر کے صحیح مقام کا تعین کرنا ناممکن ہے۔ [[شیخ طوسی]] اور [[فضل بن حسن طبرسی|امینالاسلام طَبْرسی]] کے عقائد کے مطابق تینوں مقام روضہ نبیؐ، خانہ فاطمہؑ اور بقیع پر میں حضرت زہراؑ کی [[زیارت]] کرنی چاہیے۔ [[شیعہ]] قبر فاطمہ (س) کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ اور ان کی تجہیز و تکفین کو خود حضرت فاطمہ (س) کی وصیت سے منسوب سمجھتے ہیں۔ ان کے مطابق فاطمہ (س) نے [[حضرت علیؑ]] کی غصب [[خلافت]]، مسئلہ [[فدک]] اور مسلمانوں کے مدد نہ کرنے کی وجہ سے اپنی تدفین کو مخفیانہ انجام دینے کی وصت کی تھی۔ | [[سید جعفر مرتضی عاملی]] کے مطابق حضرت فاطمہ (س) کی قبر کے صحیح مقام کا تعین کرنا ناممکن ہے۔ [[شیخ طوسی]] اور [[فضل بن حسن طبرسی|امینالاسلام طَبْرسی]] کے عقائد کے مطابق تینوں مقام روضہ نبیؐ، خانہ فاطمہؑ اور بقیع پر میں حضرت زہراؑ کی [[زیارت]] کرنی چاہیے۔ [[شیعہ]] قبر فاطمہ (س) کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ اور ان کی تجہیز و تکفین کو خود حضرت فاطمہ (س) کی وصیت سے منسوب سمجھتے ہیں۔ ان کے مطابق فاطمہ (س) نے [[حضرت علیؑ]] کی غصب [[خلافت]]، مسئلہ [[فدک]] اور مسلمانوں کے مدد نہ کرنے کی وجہ سے اپنی تدفین کو مخفیانہ انجام دینے کی وصت کی تھی۔ | ||
اکثر علمائے [[اہلسنت]] نے قبر | اکثر علمائے [[اہلسنت]] نے قبر فاطمہؑ کو بقیع میں جانا ہے۔ بعض شیعہ علماء نے کہا ہے کہ ان کے اس نظریے کے اظہار کا مقصد فاطمہ (س) کی قبر کی رازداری پر شیعہ پیروکاروں کے نظریاتی دباؤ کو کم کرنا ہے۔ | ||
حضرت فاطمہؑ کے محل دفن کے سلسلہ میں «مرقدُ سیّدۃ النِّساءِ فاطمۃ الشہیدۃ الزہراء(س) فی اَیِّ مکان؟!» اور «اَیْنَ قبرُ فاطمۃ(س)» جیسی کتابیں لکھی گئی ہیں۔ | حضرت فاطمہؑ کے محل دفن کے سلسلہ میں «مرقدُ سیّدۃ النِّساءِ فاطمۃ الشہیدۃ الزہراء(س) فی اَیِّ مکان؟!» اور «اَیْنَ قبرُ فاطمۃ(س)» جیسی کتابیں لکھی گئی ہیں۔ |