"حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
| عمر = از 18 تا 28 سال | | عمر = از 18 تا 28 سال | ||
}} | }} | ||
'''حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا''' (5 بعثت -[[سنہ 11 ہجری قمری|11ھ]]) [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] و [[خدیجۂ کبری سلام اللہ علیہا|حضرت خدیجہ]] کی بیٹی، [[امام علی علیہ السلام|امام علی]]ؑ کی زوجہ اور [[امام حسن مجتبی علیہ السلام| امام حسنؑ]]، [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] و حضرت [[زینبؑ]] کی والدہ ماجدہ ہیں۔ آپ [[اصحاب کسا]] یا [[پنجتن پاک]] میں سے ہیں جنہیں [[شیعہ]] معصوم مانتے ہیں۔ زہرا، [[بتول|بَتول]] و [[سیدۃ نساء العالمین]] آپ کے [[القاب حضرت فاطمہ|القاب]] اور [[ام ابیہا|اُمّ اَبیها]] آپ کی مشہور کنیت ہے۔ حضرت فاطمہؑ واحد خاتون ہیں جو [[نجران]] کے عیسائیوں سے [[مباہلہ]] میں پیغمبر اکرمؐ کے ہمراہ تھیں۔ | '''حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا'''، (5 بعثت -[[سنہ 11 ہجری قمری|11ھ]]) [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] و [[خدیجۂ کبری سلام اللہ علیہا|حضرت خدیجہ]] کی بیٹی، [[امام علی علیہ السلام|امام علی]]ؑ کی زوجہ اور [[امام حسن مجتبی علیہ السلام| امام حسنؑ]]، [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] و حضرت [[زینبؑ]] کی والدہ ماجدہ ہیں۔ آپ [[اصحاب کسا]] یا [[پنجتن پاک]] میں سے ہیں جنہیں [[شیعہ]] معصوم مانتے ہیں۔ زہرا، [[بتول|بَتول]] و [[سیدۃ نساء العالمین]] آپ کے [[القاب حضرت فاطمہ|القاب]] اور [[ام ابیہا|اُمّ اَبیها]] آپ کی مشہور کنیت ہے۔ حضرت فاطمہؑ واحد خاتون ہیں جو [[نجران]] کے عیسائیوں سے [[مباہلہ]] میں پیغمبر اکرمؐ کے ہمراہ تھیں۔ | ||
[[سورہ کوثر]]، [[آیہ تطہیر|آیت تطہیر]]، [[آیہ مودت|آیت مودت]]، [[آیہ اطعام|آیت اطعام]] اور [[حدیث بضعہ|حدیث بِضعہ]] آپؑ کی شان اور فضیلت میں وارد ہوئی ہیں۔ [[روایات]] میں آیا ہے کہ رسول اکرمؑ نے فاطمہ زہراؑ کو سیدۃ نساء العالمین کے طور پر متعارف کیا اور ان کی خوشی اور ناراضگی کو اللہ کی خوشنودی و ناراضگی قرار دیا ہے۔ | [[سورہ کوثر]]، [[آیہ تطہیر|آیت تطہیر]]، [[آیہ مودت|آیت مودت]]، [[آیہ اطعام|آیت اطعام]] اور [[حدیث بضعہ|حدیث بِضعہ]] آپؑ کی شان اور فضیلت میں وارد ہوئی ہیں۔ [[روایات]] میں آیا ہے کہ رسول اکرمؑ نے فاطمہ زہراؑ کو سیدۃ نساء العالمین کے طور پر متعارف کیا اور ان کی خوشی اور ناراضگی کو اللہ کی خوشنودی و ناراضگی قرار دیا ہے۔ |