"حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مخالفین ابوبکر کے اجتماع کی حمایت
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 76: | سطر 76: | ||
===مخالفین ابوبکر کے اجتماع کی حمایت=== | ===مخالفین ابوبکر کے اجتماع کی حمایت=== | ||
{{اصلی|خانہ فاطمہ میں اجتماع کا واقعہ}} | {{اصلی|خانہ فاطمہ میں اجتماع کا واقعہ}} | ||
پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے فورا بعد جب کچھ لوگوں نے ابوبکر کی [[بیعت]] کی اور [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی خلافت اور جانشینی | پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے فورا بعد جب کچھ لوگوں نے ابوبکر کی [[بیعت]] کی اور [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی خلافت اور جانشینی سے متعلق پیغمبر اکرمؐ سے صادر ہونے والے احکامات کو نظر انداز کر دیا تو حضرت فاطمہ(س) نے حضرت علیؑ، [[بنی ہاشم|بنی ہاشم]] اور بعض صحابہ کرام کے ساتھ مل کر ابوبکر کی بیعت سے انکار کر دیا۔ ابوبکر کی خلافت کے مخالفین آپؑ کے گھر میں جمع ہوگئے اور انہوں نے پیغمبر اکرمؐ کی جانشینی اور خلافت کے حوالے سے حضرت علیؑ کے مسلمہ حق کی حمایت کی۔<ref> ابن کثیر، تاریخ ابن کثیر، 1351-1358ھ، ج5، ص246؛ ابن ہشام، سیرۃ النبویہ لابن ہشام، 1375ھ، ج4، ص338۔</ref> ان میں پیغمبر اکرمؐ کے چچا [[عباس بن عبدالمطلب]]، [[سلمان فارسی]]، [[ابوذر غفاری]]، [[عمار بن یاسر]]، [[مقداد بن عمرو|مقداد]]، [[ابی بن کعب|اُبیّ بن کَعب]] اور بنی ہاشم شامل تھے۔<ref> عسکری، سقیفہ: بررسی نحوہ شکل گیری حکومت پس از پیامبر، 1387 شمسی، ص99۔</ref> | ||
===گھر پر حملے کے دوران حضرت علیؑ کا دفاع=== | ===گھر پر حملے کے دوران حضرت علیؑ کا دفاع=== |