مندرجات کا رخ کریں

"حرام ابدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Shaizirizvi
(«{{فقہی توصیفی مقالہ}} {{احکام}} '''حرام اَبدی''' یا '''حرمت مُؤبد'''، مرد اورعورت کے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
imported>Shaizirizvi
سطر 5: سطر 5:
حرام ابدی کی اصطلاح [[ابواب فقہ|فقہی ابواب]] میں نکاح، [[طلاق]]، [[حج]] اور [[لعان]] کی بحثوں میں استعمال ہوئی ہے۔ « ایران کے مدنی قانون » کے ۱۰۵۰ سے ۱۰۵۹ تک کے تمام مادہ، حرمت ابدی سے مخصوص ہیں۔

==مفہوم‌شناسی==
==لغوی اور اصطلاحی معنی==
حرام ابدی، حرام موقت کے مقابلہ میں اور مرد و عورت کے درمیان ہمیشہ کے لئے [[شادی]] کے [[حرام]] ہونے کے معنی میں ہے۔<ref>مؤسسہ دائرة المعارف الفقہ الاسلامی، فرہنگ فقہ فارسی، ۱۳۸۷شمشی ھجری ج۳، ص۲۹۱۔</ref> حرام ابدی کے اصطلاح کے لئے دو استعمال ہیں:

*[[محارم]] (نَسبی، [[محارم رضاعی|رِضاعی]] و سَببی) سے ہمیشہ کے لئے شادی کا حرام ہونا۔<ref>اکبری، احکام روابط محرم و نامحرم، ۱۳۹۲شمشی ھجری ص۲۴۔</ref>

گمنام صارف