مندرجات کا رخ کریں

"آیت محارم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28: سطر 28:

==شأن نزول==
==شأن نزول==
[[شیخ طوسی]] کی تفسیر [[التبیان]] کے مطابق، سورہ نساء کی 23ویں آیت کا بعض حصہ {{قرآن کا متن|(«وَحَلائِلُ أَبْنائِکُمُ الَّذِینَ مِنْ أَصْلابِکُمْ}}؛ اور تمہارے فرزندوں کی بیویاں جو فرزند تمہارے صلب سے ہیں») اس وقت نازل ہوئی جب [[پیغمبر اکرمؐ]] نے [[جنگ موتہ]] میں [[شہید]] ہونے والے اپنے منہ بولے فرزند [[زید بن حارثہ]] کی زوجہ [[زینب بنت جحش]] سے شادی کر لی اور مشرکین نے چہ میگوئیاں شروع کر دیں۔<ref> شیخ طوسی، التبیان، دار إحیاء التراث العربی، ج۳، ص۱۵۹۔</ref>
[[شیخ طوسی]] کی تفسیر [[التبیان]] کے مطابق سورہ نساء کی 23ویں آیت کا بعض حصہ {{قرآن کا متن|(«وَحَلائِلُ أَبْنائِکُمُ الَّذِینَ مِنْ أَصْلابِکُمْ}}؛ اور تمہارے فرزندوں کی بیویاں جو فرزند تمہارے صلب سے ہیں») اس وقت نازل ہوئی جب [[پیغمبر اکرمؐ]] نے [[جنگ موتہ]] میں [[شہید]] ہونے والے اپنے منہ بولے فرزند [[زید بن حارثہ]] کی زوجہ [[زینب بنت جحش]] سے شادی کر لی اور مشرکین نے چہ میگوئیاں شروع کر دیں۔<ref> شیخ طوسی، التبیان، دار إحیاء التراث العربی، ج۳، ص۱۵۹۔</ref>

جیسا کہ [[تفسیر نمونہ]] میں آیا ہے کہ وہ تمام [[احکام]] جو فرزند حقیقی سے مربوط ہیں وہی تمام احکام منہ بولے فرزند کے حق میں بھی جاری ہوتے ہیں، جیسا کہ ان لوگوں کا عقیدہ یہ تھا کہ منہ بولے فرزند کی زوجہ کے ساتھ شادی –اس کے مرنے یا [[طلاق]] کے بعد- ایک قبیح عمل ہے۔ اسی فاسد عقیدہ سے مقابلہ کے لئے آنحضرتؐ نے اپنے منہ بولے فرزند زید بن حارثہ کی شہادت کے بعد اس کی زوجہ زینب سے شادی کی تھی۔ <ref> مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۳، ص۳۳۰۔</ref>

confirmed، templateeditor
7,473

ترامیم