مندرجات کا رخ کریں

"محمد علی نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 46: سطر 46:


==ازدواجی زندگی==
==ازدواجی زندگی==
محمد علی نقوی نے مارچ سنہ 1971ء میں آپ کا نکاح اپنی تایازاد بہن سے ہوا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> نکاح سے ایک روز قبل آپ کو تاکید کی جاتی ہے کہ وقت نکاح ہاسٹل ہی میں رہیں تاکہ لاہور شہر میں انہیں ڈھونڈنا مشکل نہ ہوجائے۔ لیکن تنظیمی کاموں کی ان کے پاس اہمیت کا یہ عالم تھا کہ بارات سے تھوڑی دیر پہلے آپ تنظیمی پوسٹر چھپوانے پریس میں مصروف تھے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> آپ کی اہلیہ سیدہ کنیز بتول نقوی نے بھی آپ کے ہدف کے حصول میں ساتھ دیتے ہوئے امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن شبعہ طالبات کا قیام عمل میں لایا جس کا پہلا مرکزی دفتر ڈاکٹر نقوی کا گھر منتخب ہوا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> آپ کے چار بچے ہیں۔{{حوالہ درکار}}جن میں سے ایک بیٹی [[مجلس وحدت مسلمین پاکستان]] کی طرف سے پنجاب اسمبلی کی ممبر ہیں۔<ref>[https://www.pap.gov.pk/members/profile/ur/21/1547 پنجاب صوبائی اسمبلی ممبران کا پروفائل]پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ۔</ref>
محمد علی نقوی نے مارچ سنہ 1971ء میں آپ کا نکاح اپنے تایا کی بیٹی سے ہوئی۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> نکاح سے ایک روز قبل آپ کو تاکید کی جاتی ہے کہ وقت نکاح ہاسٹل ہی میں رہیں تاکہ لاہور شہر میں انہیں ڈھونڈنا مشکل نہ ہوجائے۔ لیکن تنظیمی کاموں کی ان کے پاس اہمیت کا یہ عالم تھا کہ بارات سے تھوڑی دیر پہلے آپ تنظیمی پوسٹر چھپوانے پریس میں مصروف تھے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> آپ کی اہلیہ سیدہ کنیز بتول نقوی نے بھی آپ کے ہدف کے حصول میں ساتھ دیتے ہوئے امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن شبعہ طالبات کا قیام عمل میں لایا جس کا پہلا مرکزی دفتر ڈاکٹر نقوی کا گھر منتخب ہوا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> آپ کے چار بچے ہیں۔{{حوالہ درکار}}جن میں سے ایک بیٹی [[مجلس وحدت مسلمین پاکستان]] کی طرف سے پنجاب اسمبلی کی ممبر ہیں۔<ref>[https://www.pap.gov.pk/members/profile/ur/21/1547 پنجاب صوبائی اسمبلی ممبران کا پروفائل]پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ۔</ref>


==پیشہ ورانہ زندگی==
==پیشہ ورانہ زندگی==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم