confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,929
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
'''حدیث قَسیمُ النّار و الجنّۃ'''، [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول فضیلت [[حضرت علیؑ]] کے لئے ایک روایت ہے جس میں حضرت علیؑ کو [[جنّت]] و [[جہنم]] کو تقسیم کرنے والے کے عنوان سے پہچنوایا گیا ہے۔ یہ [[حدیث]] [[شیعہ]] اور [[اہلسنت]] کے منابع میں مختلف عبارات کے ساتھ موجود ہے۔ | '''حدیث قَسیمُ النّار و الجنّۃ'''، [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول فضیلت [[حضرت علیؑ]] کے لئے ایک روایت ہے جس میں حضرت علیؑ کو [[جنّت]] و [[جہنم]] کو تقسیم کرنے والے کے عنوان سے پہچنوایا گیا ہے۔ یہ [[حدیث]] [[شیعہ]] اور [[اہلسنت]] کے منابع میں مختلف عبارات کے ساتھ موجود ہے۔ | ||
روایات اور علمائے اسلام کے نقطۂ نظر کے مطابق اس حدیث کے مضمون سے دو باتیں واضح ہوتی ہیں: ایک یہ کہ حضرت علیؑ کے چاہنے والے جّنت اور ان کے دشمن جہنّم میں جائیں گے۔ دوسری یہ کہ حضرت علیؑ قیامت کے دن جنّتیوں اور جہنّمیوں کو معیّن فرمائیں گے۔ | روایات اور علمائے اسلام کے نقطۂ نظر کے مطابق اس حدیث کے مضمون سے دو باتیں واضح ہوتی ہیں: ایک یہ کہ حضرت علیؑ کے چاہنے والے جّنت اور ان کے دشمن جہنّم میں جائیں گے۔ دوسری یہ کہ حضرت علیؑ [[قیامت]] کے دن جنّتیوں اور جہنّمیوں کو معیّن فرمائیں گے۔ | ||
علمائے شیعہ اور اہلسنت میں سے بعض نے اس حدیث کو [[متواتر]] جانا ہے لیکن بعض علمائے اہلسنت نے اس روایت کی خاص سند کو ذکر کرتے ہوئے ضعیف شمار کیا ہے۔ | علمائے شیعہ اور اہلسنت میں سے بعض نے اس حدیث کو [[متواتر]] جانا ہے لیکن بعض علمائے اہلسنت نے اس روایت کی خاص سند کو ذکر کرتے ہوئے ضعیف شمار کیا ہے۔ | ||
حدیث قَسیمُ النّار و الجنّۃ کو عربی اور فارسی کے شعراء نے بھی اپنے اشعار میں استعمال کیا ہے۔ | حدیث قَسیمُ النّار و الجنّۃ کو عربی اور فارسی کے شعراء نے بھی اپنے اشعار میں استعمال کیا ہے۔ | ||
سطر 102: | سطر 102: | ||
{{فضائل امام علی}} | {{فضائل امام علی}} | ||
[[Category:متواتر احادیث]] | [[Category:متواتر احادیث]] | ||
[[Category:فضائل امام علی]] | [[Category:فضائل امام علی]] |