مندرجات کا رخ کریں

"آیت لاتحزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 23: سطر 23:


==شان نزول==
==شان نزول==
کہا جاتا ہے [[ شیعہ]] اور [[سنی]]   [[مفسرین]] کا اعتقاد ہے کہ یہ آیت اور اس سے پہلے کی دو آیتیں اس وقت نازل ہوئیں جب مسلمانوں میں سے کچھ نے جنگ میں شرکت نہ کی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم  کا حکم ماننے میں سستی دکھائی۔ یہ آیات مسلمانوں کو [[جہاد ]] کی طرف  توجہ نہ دینے اور [[ پیغمبر اکرم]] صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم  کے حکم کی تعمیل میں کوتاہی کرنےسے روکتی ہیں اور صراحت کے ساتھ کہتی ہیں: اگر آپ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم    کی اس جنگ اور جہاد میں مدد نہیں کرتے ہیں تو خدا ان کی مدد کرے گا، جس طرح پہلے مدینے کی طرف [[ہجرت]] کے موقع پر اس غار کی تنہائی میں ان کی مدد کی تھی جب ان کا کوئی یار مددگار نہ تھا سوائے اس ساتھی کہ جو خوف اور حزن کا شکار تھا۔<ref> نجارزادگان،تفسیر تطبیقی،۱۳۸۳ش،ج۱، ص۲۴۹۔</ref> مشہور نظریہ کے مطابق جب پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم    کو [[ وحی]] کے ذریعے قریش کےمشرکین کی طرف سے ان کے قتل کی سازش سے آگاہ ہوئےتو  [[ابو بکر]] کے ساتھ [[ مکہ]] سے نکل گئے اور ایک گمنام راستے سے کی طرف سے  [[یثرب]]   کی جانب چلے یہاں تک کہ [[غار ثور ]] پہنچے اور وہاں مخفی ہوئے۔<ref>ابن ہشام، السیرة النبویۃ، ۱۳۵۵ھ، ج۲، ص۱۲۶-۱۲۹؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۹۶۸ء، ۱، ص۲۲۷-۲۲۹۔</ref>
[[فائل:غار ثور.jpg|تصغیر|غار ثور کی تصویر]]
[[علامہ طباطبائی]] کا ماننا ہے کہ روایات کی بنیاد پر یہ آیات [[غزوہ تبوک ]] کے واقعہ سے متعلق ہیں۔<ref> طباطبائی، المیزان، ۱۴۱۷ھ، ج۹، ص۲۷۹۔</ref>
کہا جاتا ہے [[ شیعہ]] اور [[سنی]] [[مفسرین]] کا اعتقاد ہے کہ یہ آیت اور اس سے پہلے کی دو آیتیں اس وقت نازل ہوئیں جب مسلمانوں میں سے کچھ نے جنگ میں شرکت نہ کی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم  کا حکم ماننے میں سستی دکھائی۔ یہ آیات مسلمانوں کو [[جہاد]] کی طرف  توجہ نہ دینے اور [[ پیغمبر اکرم]] (ص) کے حکم کی تعمیل میں کوتاہی کرنے سے روکتی ہیں اور صراحت کے ساتھ کہتی ہیں: اگر آپ پیغمبر (ص) کی اس جنگ اور جہاد میں مدد نہیں کرتے ہیں تو خدا ان کی مدد کرے گا، جس طرح پہلے مدینے کی طرف [[ہجرت]] کے موقع پر اس غار کی تنہائی میں ان کی مدد کی تھی جب ان کا کوئی یار مددگار نہ تھا سوائے اس ساتھی کہ جو خوف اور حزن کا شکار تھا۔<ref> نجار زادگان، تفسیر تطبیقی، ۱۳۸۳ش،ج۱، ص۲۴۹۔</ref> مشہور نظریہ کے مطابق جب پیغمبر (ص) کو [[ وحی]] کے ذریعے قریش کے مشرکین کی طرف سے ان کے قتل کی سازش سے آگاہ ہوئے تو [[ابو بکر]] کے ساتھ [[ مکہ]] سے نکل گئے اور ایک گمنام راستے سے کی طرف سے  [[یثرب]] کی جانب چلے یہاں تک کہ [[غار ثور]] پہنچے اور وہاں مخفی ہوئے۔<ref> ابن ہشام، السیرة النبویۃ، ۱۳۵۵ھ، ج۲، ص۱۲۶-۱۲۹؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۹۶۸ء، ۱، ص۲۲۷-۲۲۹۔</ref>
[[علامہ طباطبائی]] کا ماننا ہے کہ روایات کی بنیاد پر یہ آیات [[غزوہ تبوک ]] کے واقعہ سے متعلق ہیں۔<ref> طباطبائی، المیزان، ۱۴۱۷ھ، ج۹، ص۲۷۹۔</ref>


==شیعہ مفسرین کا رجحان ==
==شیعہ مفسرین کا رجحان ==
گمنام صارف