confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←آیت اور ترجمہ) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←شان نزول) |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
==شان نزول== | ==شان نزول== | ||
[[ابن عباس]] سے روایت ہے [[صحابہ]] میں سے کچھ افراد نے [[یہودی]] علما سے تورات میں نازل ہونے والے کچھ احکام کے بارے میں سوال | [[ابن عباس]] سے روایت ہے [[صحابہ]] میں سے کچھ افراد نے [[یہودی]] علما سے تورات میں نازل ہونے والے کچھ احکام کے بارے میں سوال کئے، انہوں نے جواب دینے سے اجتناب کیا ، پھر یہ آیت ان کے بارے میں نازل ہوئی۔<ref> دیکھئے: سیوطی، الدر المنثور، ۱۴۰۴ھ، ج۱، ص۱۶۱۔</ref> اسباب النزول واحدی میں ہے کہ یہ آیت [[ اہل کتاب]] کے ان علما کے بارے میں نازل ہوئی ہے جنہوں نے زنا کار کے حکم [[رجم]] کو اور پیغمبر اکرم [[حضرت محمدؐ]] کے ظہور کی پیشنگوئی کو اپنی کتابوں میں مخفی کیا۔<ref>واحدی، اسباب النزول، ۱۳۸۳ش، ص۲۹۔</ref> | ||
بعض مفسرین نے | بعض مفسرین نے اس آیت کے شان نزول کی بنیاد پر ان [[اہل کتاب]] کو کتمان کرنے والوں کا مصداق سمجھا ہے کہ جنہوں نے [[توریت]] اور [[انجیل]] میں [[ حضرت محمد]] کے بیان شدہ اوصاف سے انکار کیا۔<ref>طبری، جامع البیان، ۱۴۱۲ھ، ج۲، ص۳؛ کاشانی، منہج الصادقین، ۱۳۳۶ش، ج۱، ص۳۵؛ محلی و سیوطی، تفسیر الجلالین، ۱۴۱۶ھ، ص۲۷۔</ref> لیکن کچھ مفسرین اس آیت کو اس کے [[شان نزول]] تک محدود نہیں سمجھتے بلکہ ان کے خیال میں اس میں وہ سب شامل ہیں جو اللہ کی نازل کردہ باتوں کو چھپاتے ہیں۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱، ص۴۴؛ طیب، أطیب البیان، ۱۳۷۸ش، ج۲، ص۲۶۷؛ امین، مخزن العرفان، ۱۳۶۱ش، ج۲، ص۱۵۔</ref> | ||
==بینات اور ہدی کے معانی == | ==بینات اور ہدی کے معانی == |