"عزاداری کے جلوس" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مختلف ممالک میں عزاداری کے جلوسیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
[[عراق]] میں محرم کی ہر رات [[مرثیہ خوانی]] کے ساتھ لوگ منظم انداز میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر پرسوز عزاداری کرتے ہیں۔ [[تاسوعا]] کی رات کو خرما کے شاخوں سے بنائے گئے مشعلیں لے کر صبح تک عزاداری کرتے ہیں۔ ظہر کے وقت ہرولہ کرتے ہوئے [[کربلا]] کی طرف روانہ ہوتے ہیں۔<ref>ر۔ک: [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> [[لبنان]] کے شیعہ نشین مناطق جیسے [[ضاحیہ]] اور [[بقاع]] میں [[عشرہ محرم]] کو لوگ کالے ملبوسات میں عزاداری کرتے ہیں اور تاسوعا کی عصر کو روز عاشورا کی علامتی نمائش میں شرکت کرتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> | [[عراق]] میں محرم کی ہر رات [[مرثیہ خوانی]] کے ساتھ لوگ منظم انداز میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر پرسوز عزاداری کرتے ہیں۔ [[تاسوعا]] کی رات کو خرما کے شاخوں سے بنائے گئے مشعلیں لے کر صبح تک عزاداری کرتے ہیں۔ ظہر کے وقت ہرولہ کرتے ہوئے [[کربلا]] کی طرف روانہ ہوتے ہیں۔<ref>ر۔ک: [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> [[لبنان]] کے شیعہ نشین مناطق جیسے [[ضاحیہ]] اور [[بقاع]] میں [[عشرہ محرم]] کو لوگ کالے ملبوسات میں عزاداری کرتے ہیں اور تاسوعا کی عصر کو روز عاشورا کی علامتی نمائش میں شرکت کرتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> | ||
[[ملف:دسته عزاداری ظهر عاشورا در لندن.jpg|تصغیر|لندن میں ظہر عاشورا کا جلوس]] | |||
[[سمرقند]]، [[بخارا]] اور [[تاشقند]] جو مرکزی ایشیا میں واقع ہے، میں عزاداری کے جلوس، کالے علم نکالنا اور "ماتم امام" نامی مراسم برگزار کرتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> [[انڈونشیا]] میں عزادار مختلف گروہوں کی شکل میں سڑکوں اور عمومی راستوں پر عزاداری کرتے ہیں۔ مسلمان مرد ان ایام میں کالے لباس پہنتے ہیں اور عورتیں میک اپ سے پرہیز کرتی ہیں، شادی بیاہ کی محفلیں منعقد نہیں کرتے اور نئے لباس نہیں پہنتے۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> | [[سمرقند]]، [[بخارا]] اور [[تاشقند]] جو مرکزی ایشیا میں واقع ہے، میں عزاداری کے جلوس، کالے علم نکالنا اور "ماتم امام" نامی مراسم برگزار کرتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> [[انڈونشیا]] میں عزادار مختلف گروہوں کی شکل میں سڑکوں اور عمومی راستوں پر عزاداری کرتے ہیں۔ مسلمان مرد ان ایام میں کالے لباس پہنتے ہیں اور عورتیں میک اپ سے پرہیز کرتی ہیں، شادی بیاہ کی محفلیں منعقد نہیں کرتے اور نئے لباس نہیں پہنتے۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> | ||
جنوبی ایشا کے دوسرے ممالک [[پاکستان]]، [[ہندوستان]]، [[ملایشا]]، [[تھایلینڈ]] اور [[میانمار]] وغیرہ میں بھی محرم الحرام میں عزاداری کے جلوس اور علم حضرت عباس نکالے جاتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> | جنوبی ایشا کے دوسرے ممالک [[پاکستان]]، [[ہندوستان]]، [[ملایشا]]، [[تھایلینڈ]] اور [[میانمار]] وغیرہ میں بھی محرم الحرام میں عزاداری کے جلوس اور علم حضرت عباس نکالے جاتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> | ||
افریقی ممالک من جملہ [[نائجیریا]]، [[الجزایر]] اور [[تونس]] وغیرہ میں بھی محرم الحرام کے ایام میں لوگ سڑکوں پر نکل کر عزاداری کرتے ہیں۔ تونس میں لوگ عاشورا کے دن صبح کو مرحومین کی قبروں پر حاضری دیتے ہیں اور وہاں پر [[شہدائے کربلا]] کی یاد میں عزاداری کرتے ہیں۔ بعض [[شب عاشور]] کو بعض مخصوص جگہوں پر آگ جلاتے ہیں اور وہاں کے لوگوں کا عقیدہ ہے کہ اس عمل سے کربلا میں موجود [[امام حسینؑ]] کے بچے خوش ہوتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari۔irib۔ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> | افریقی ممالک من جملہ [[نائجیریا]]، [[الجزایر]] اور [[تونس]] وغیرہ میں بھی محرم الحرام کے ایام میں لوگ سڑکوں پر نکل کر عزاداری کرتے ہیں۔ تونس میں لوگ عاشورا کے دن صبح کو مرحومین کی قبروں پر حاضری دیتے ہیں اور وہاں پر [[شہدائے کربلا]] کی یاد میں عزاداری کرتے ہیں۔ بعض [[شب عاشور]] کو بعض مخصوص جگہوں پر آگ جلاتے ہیں اور وہاں کے لوگوں کا عقیدہ ہے کہ اس عمل سے کربلا میں موجود [[امام حسینؑ]] کے بچے خوش ہوتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari۔irib۔ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> |