مندرجات کا رخ کریں

"عزاداری کے جلوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 36: سطر 36:
==مختلف ممالک میں عزاداری کے جلوسیں==
==مختلف ممالک میں عزاداری کے جلوسیں==
[[ملف:دسته عزاداری در نیجریه.jpg|تصغیر|[[نائجیریہ]] میں [[روز عاشورا|عاشورا]] کے جلوس ]]
[[ملف:دسته عزاداری در نیجریه.jpg|تصغیر|[[نائجیریہ]] میں [[روز عاشورا|عاشورا]] کے جلوس ]]
مختلف شیعہ نشین ممالک میں ایام عزا خاص کر محرم الحرام میں سڑکوں اور بازاروں میں عزاداری کے جلوس مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ نکالے جاتے ہیں۔ [[عراق]] میں محرم کی ہر رات [[مرثیہ خوانی]] کے ساتھ لوگ منظم انداز میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر پرسوز عزاداری کرتے ہیں۔ [[تاسوعا]] کی رات کو خرما کے شاخوں سے بنائے گئے مشعلیں لے کر صبح تک عزاداری کرتے ہیں۔ ظہر کے وقت ہرولہ کرتے ہوئے [[کربلا]] کی طرف روانہ ہوتے ہیں۔<ref>ر۔ک: [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیین‌ہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> [[لبنان]] کے شیعہ نشین مناطق جیسے [[ضاحیہ]] اور [[بقاع]] میں [[عشرہ محرم]] کو لوگ کالے ملبوسات میں عزاداری کرتے ہیں اور تاسوعا کی عصر کو روز عاشورا کی علامتی نمائش میں شرکت کرتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیین‌ہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> [[سمرقند]]، [[بخارا]] اور [[تاشکند]] جو مرکزی ایشیا میں واقع ہے، میں عزاداری کے جلوس، کالے علم نکالنا اور "ماتم امام" نامی مراسم برگزار کرتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیین‌ہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> [[انڈونشیا]] میں عزادار مختلف گروہوں کی شکل میں سڑکوں اور عمومی راستوں پر عزاداری کرتے ہیں۔ مسلمان مرد ان ایام میں کالے لباس پہنتے ہیں اور عورتیں میک اپ سے پرہیز کرتی ہیں، شادی بیاہ کی محفلیں منعقد نہیں کرتے اور نئے لباس نہیں پہنتے۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیین‌ہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> جنوبی ایشا کے دوسرے ممالک [[پاکستان]]، [[ہندوستان]]، [[ملایشا]]، [[تھایلینڈ]] اور [[میانمار]] وغیرہ میں بھی محرم الحرام میں عزاداری کے جلوس اور علم حضرت عباس نکالے جاتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیین‌ہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref>  
مختلف شیعہ نشین ممالک میں ایام عزا خاص کر محرم الحرام میں سڑکوں اور بازاروں میں عزاداری کے جلوس مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ نکالے جاتے ہیں۔  
 
[[ایران]] میں محرم الحرام کے ایام میں سڑکوں اور بازاروں میں عزاداری کے جلوس نکالے جاتے ہیں جن میں [[نوحہ خوانی]]، [[سینہ زنی]]، [[زنجیر زنی]]، پرچم گردانی، نذر و نیاز کی تقسیم وغیره من جملہ عزاداری کے مراسم میں شمار ہوتے ہیں۔ <ref>[http://www.haz.ir/?page_id=837 نگاہی بہ آیین‌ہای عزاداری ماہ محرم در ایران]</ref>
 
ایران میں مراسم عزاداری صرف شیعوں تک مختص نہیں بلکہ [[اہل سنت]] اور اقلیتی برادری من جملہ [[عیسائی]] بھی ان جلوسوں میں شرکت کرتے ہیں۔<ref>[http://www.haz.ir/?page_id=837 نگاہی بہ آیین‌ہای عزاداری ماہ محرم در ایران]</ref>
 
[[عراق]] میں محرم کی ہر رات [[مرثیہ خوانی]] کے ساتھ لوگ منظم انداز میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر پرسوز عزاداری کرتے ہیں۔ [[تاسوعا]] کی رات کو خرما کے شاخوں سے بنائے گئے مشعلیں لے کر صبح تک عزاداری کرتے ہیں۔ ظہر کے وقت ہرولہ کرتے ہوئے [[کربلا]] کی طرف روانہ ہوتے ہیں۔<ref>ر۔ک: [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیین‌ہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> [[لبنان]] کے شیعہ نشین مناطق جیسے [[ضاحیہ]] اور [[بقاع]] میں [[عشرہ محرم]] کو لوگ کالے ملبوسات میں عزاداری کرتے ہیں اور تاسوعا کی عصر کو روز عاشورا کی علامتی نمائش میں شرکت کرتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیین‌ہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref>  
 
[[سمرقند]]، [[بخارا]] اور [[تاشقند]] جو مرکزی ایشیا میں واقع ہے، میں عزاداری کے جلوس، کالے علم نکالنا اور "ماتم امام" نامی مراسم برگزار کرتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیین‌ہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> [[انڈونشیا]] میں عزادار مختلف گروہوں کی شکل میں سڑکوں اور عمومی راستوں پر عزاداری کرتے ہیں۔ مسلمان مرد ان ایام میں کالے لباس پہنتے ہیں اور عورتیں میک اپ سے پرہیز کرتی ہیں، شادی بیاہ کی محفلیں منعقد نہیں کرتے اور نئے لباس نہیں پہنتے۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیین‌ہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref>  
 
جنوبی ایشا کے دوسرے ممالک [[پاکستان]]، [[ہندوستان]]، [[ملایشا]]، [[تھایلینڈ]] اور [[میانمار]] وغیرہ میں بھی محرم الحرام میں عزاداری کے جلوس اور علم حضرت عباس نکالے جاتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیین‌ہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref>  
[[ملف:دسته عزاداری ظهر عاشورا در لندن.jpg|تصغیر|لندن میں ظہر عاشورا کا جلوس]]
[[ملف:دسته عزاداری ظهر عاشورا در لندن.jpg|تصغیر|لندن میں ظہر عاشورا کا جلوس]]


confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم