"بت شکنی کا واقعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
{{امام علی}} | {{امام علی}} | ||
'''بت شکنی کا واقعہ''' یا '''کَسْرِ اَصْنام کا واقعہ'''، اس واقعہ کی طرف اشارہ ہے جس میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ نے [[حضرت علی علیہ السّلام]] کو کعبہ کے بتوں کو توڑنے کے لئے اپنے کاندھوں پر اٹھایا۔ یہ واقعہ، [[شیعہ]] و [[اہلسنت]] دونوں کی کتابوں میں نقل ہوا ہے۔ اور یہ شب ہجرت یا [[فتح مکہ]] کے موقع پر پیش آیا۔ | '''بت شکنی کا واقعہ''' یا '''کَسْرِ اَصْنام کا واقعہ'''، اس واقعہ کی طرف اشارہ ہے جس میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ نے [[حضرت علی علیہ السّلام]] کو کعبہ کے بتوں کو توڑنے کے لئے اپنے کاندھوں پر اٹھایا۔ یہ واقعہ، [[شیعہ]] و [[اہلسنت]] دونوں کی کتابوں میں نقل ہوا ہے۔ اور یہ [[شب ہجرت]] یا [[فتح مکہ]] کے موقع پر پیش آیا۔ | ||
بت شکنی، [[فضائل علی]] میں شمار ہوتی ہے۔ [[عمر بن خطاب]] کے بعد خلیفہ معین کرنے والی [[چھ رکنی شورا]] میں [[حضرت علی علیہ السلام]] نے اپنی بت شکنی سے استدلال کیا۔ اسی طرح اہل سنت کے بعض منابع میں گناہ کے وسائل کو نابود کرنے کے لزوم پر اسی واقعہ سے استدلال ہوا ہے۔ | بت شکنی، [[فضائل علی]] میں شمار ہوتی ہے۔ [[عمر بن خطاب]] کے بعد خلیفہ معین کرنے والی [[چھ رکنی شورا]] میں [[حضرت علی علیہ السلام]] نے اپنی بت شکنی سے استدلال کیا۔ اسی طرح اہل سنت کے بعض منابع میں گناہ کے وسائل کو نابود کرنے کے لزوم پر اسی واقعہ سے استدلال ہوا ہے۔ |