"احتیاط واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 4: | سطر 4: | ||
==تعریف== | ==تعریف== | ||
[[فقہ]] میں لازمی احتیاط کو احتیاط واجب کہا جاتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، | [[فقہ]] میں لازمی احتیاط کو احتیاط واجب کہا جاتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۹۶.</ref> کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ فقہاء کو دلیل شرعی کی بنیاد پر حکم فقہی، حاصل نہیں ہوپاتا ہے لیکن ان کی نظر میں احتیاط لازم ہوتی ہے۔ ایسی صورت میں وہ "احتیاط واجب" کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref> | ||
احتیاط واجب میں [[مرجع تقلید]]، متعلقہ عمل کی [[حرمت]] یا [[وجوب]] کا [[فتویٰ]] نہیں دیتا، لیکن اس کا نظریہ یہ ہوتا کہ اس بارے میں ایسے عمل کیا جائے کہ اگر وہ کام حرام ہو تو حرام کو انجام نہ دیا جائے اور اگر وہ کام واجب ہو تو واجب چھوٹنے نہ پائے۔<ref> مکارم شیرازی، | احتیاط واجب میں [[مرجع تقلید]]، متعلقہ عمل کی [[حرمت]] یا [[وجوب]] کا [[فتویٰ]] نہیں دیتا، لیکن اس کا نظریہ یہ ہوتا کہ اس بارے میں ایسے عمل کیا جائے کہ اگر وہ کام حرام ہو تو حرام کو انجام نہ دیا جائے اور اگر وہ کام واجب ہو تو واجب چھوٹنے نہ پائے۔<ref> مکارم شیرازی، دایرۃ المعارف فقہ مقارن، ۱۴۲۷ھ، ج۱، ص۴۵۳.</ref> | ||
جہسں احتیاط ویسے تو لازم نہ ہو لیکن بہتر ہو کہ احتیاط کی جائے وہاں لفظ "[[احتیاط مستحب]]"، استعمال ہوتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، | جہسں احتیاط ویسے تو لازم نہ ہو لیکن بہتر ہو کہ احتیاط کی جائے وہاں لفظ "[[احتیاط مستحب]]"، استعمال ہوتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref> | ||
==="احتیاط واجب" اور "فتوائے احتیاط" میں فرق=== | ==="احتیاط واجب" اور "فتوائے احتیاط" میں فرق=== | ||
احتیاط واجب میں کیونکہ [[فقیہ]] کو معتبر [[حجت شرعی]] نہیں مل پائی ہے لہذا وہ اس مقام پر احتیاط کرتا ہے؛ لیکن فتوائے احتیاط میں فقیہ کو حکم شرعی مل گیا ہوتا ہے۔ فتوائے احتیاط میں"احتیاط کا واجب ہونا" ہی [[حکم شرعی]] ہوتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، | احتیاط واجب میں کیونکہ [[فقیہ]] کو معتبر [[حجت شرعی]] نہیں مل پائی ہے لہذا وہ اس مقام پر احتیاط کرتا ہے؛ لیکن فتوائے احتیاط میں فقیہ کو حکم شرعی مل گیا ہوتا ہے۔ فتوائے احتیاط میں"احتیاط کا واجب ہونا" ہی [[حکم شرعی]] ہوتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref> | ||
== احتیاط واجب کی اصطلاحات== | == احتیاط واجب کی اصطلاحات== | ||
کبھی کبھی [[توضیح المسائل]] اور دوسری فقہی کتابوں میں احتیاط واجب کے بجائے کچھ اور تعبیریں استعمال ہوتی ہیں۔ اردو میں "محل تامل ہے" یا " محل اشکال ہے" یا صرف "اشکال ہے" یا " تامل ہے" استعمال ہوتا ہے۔ اسی طرح فارسی میں «محل تأمل است» اور «محل اشکال است»<ref> | کبھی کبھی [[توضیح المسائل]] اور دوسری فقہی کتابوں میں احتیاط واجب کے بجائے کچھ اور تعبیریں استعمال ہوتی ہیں۔ اردو میں "محل تامل ہے" یا " محل اشکال ہے" یا صرف "اشکال ہے" یا " تامل ہے" استعمال ہوتا ہے۔ اسی طرح فارسی میں «محل تأمل است» اور «محل اشکال است»<ref>بہجت، رسالہ توضیح المسائل، ۱۳۸۰ش، ص۵.</ref> اور عربی میں {{عربی|«فيه اشكال»}} اور {{عربی|«فيه تأمّل»}} استعمال ہوتا ہے۔ یہ ساری تعبیریں احتیاط واجب کو ہی بیان کرتی ہیں۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref> جب کہا جاتا ہے کہ "احتیاط کو ترک نہ کیجئے" تب بھی احتیاط واجب ہی مراد ہوتی ہے۔<ref>بنائی، رسالہ مصور، ۱۳۹۲ش، ص۳۲۷.</ref> | ||
==احتیاط واجب میں مکلف کی ذمہ داری== | ==احتیاط واجب میں مکلف کی ذمہ داری== | ||
احتیاط واجب میں مکلف کے اوپر واجب ہے کہ یا تو احتیاط کی بنیاد پر عمل کرے یا مسئلہ میں کسی ایسے مرجع تقلید کی [[تقلید]] کرے جو اس کے اپنے مرجع تقلید کے بعد علمی لحاظ سے دوسرے مراجع سے بالاتر ہو۔ دوسرے مرجع کی طرف رجوع کرنا بھی اس وجہ سے ہے کیونکہ اس کے مرجع نے اس بارے میں کوئی فتویٰ نہیں دیا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، | احتیاط واجب میں مکلف کے اوپر واجب ہے کہ یا تو احتیاط کی بنیاد پر عمل کرے یا مسئلہ میں کسی ایسے مرجع تقلید کی [[تقلید]] کرے جو اس کے اپنے مرجع تقلید کے بعد علمی لحاظ سے دوسرے مراجع سے بالاتر ہو۔ دوسرے مرجع کی طرف رجوع کرنا بھی اس وجہ سے ہے کیونکہ اس کے مرجع نے اس بارے میں کوئی فتویٰ نہیں دیا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، دایرۃ المعارف فقہ مقارن، ۱۴۲۷ھ، ج۱، ص۴۵۴.</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
سطر 23: | سطر 23: | ||
==مآخذ== | ==مآخذ== | ||
* | *بنائی کاشی، ابوالفضل، رسالہ مصور، قم، اطلس تاریخ شیعہ، ۱۳۹۲ش. | ||
* | *بہجت، محمدتقی، رسالہ توضیح المسائل، قم، شفق، چاپ بیست و ششم، ۱۳۸۰ش. | ||
*جمعی از مؤلفان، | *جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بيت، قم، مؤسہ دایرۃالمعارف فقہ اسلامی بر مذہب اہل بیت، ۱۳۸۵ش. | ||
*مکارم شیرازی، ناصر، | *مکارم شیرازی، ناصر، دائرۃ المعارف فقہ مقارن، قم، مدرسہ الامام علی بن ابی طالب(ع)، چاپ اول، ۱۴۲۷ق. | ||
{{فقہی اصطلاحات}} | {{فقہی اصطلاحات}} | ||
[[fa:احتیاط واجب]] | [[fa:احتیاط واجب]] | ||
[[en:Obligatory caution]] | [[en:Obligatory caution]] |