مندرجات کا رخ کریں

"میر داماد" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34: سطر 34:
| متفرقات              =
| متفرقات              =
}}
}}
'''میر محمد باقر بن محمد حسینی استر آبادی''' (متوفی [[سنہ 1041 ہجری|1041 ھ]])، '''میر داماد''' کے نام سے مشہور، [[صفویہ]] دور حکومت کے [[شیعہ]] فلسفی تھے۔ آپ [[شیخ بہائی]] کے معاصر اور [[حکمت متعالیہ]] کے روح رواں [[ملا صدرا]] کے استاد تھے۔
'''میرداماد''' میر محمد باقر بن محمد حسینی استر آبادی (متوفی [[سنہ 1041 ہجری|1041 ھ]])، '''میر داماد''' کے نام سے مشہور، [[صفویہ]] دور حکومت کے [[شیعہ]] فلسفی تھے۔ آپ [[شیخ بہائی]] کے معاصر اور [[حکمت متعالیہ]] کے روح رواں [[ملا صدرا]] کے استاد تھے۔

میر داماد معلم ثالث کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ آپ ان [[مسلمان]] فلاسفہ میں شمار کئے جاتے ہیں جو ملا صدرا کے حکمت متعالیہ کی شکل گیری میں مؤثر تھے۔ آپ ایک جامع صفات علماء میں شمار کئے جاتے تھے اور کہا جاتا ہے کہ آپ اپنے زمانے میں بہت سارے علوم من جملہ [[فلسفہ]]، [[کلام]]، طبیعیات، ریاضیات، [[فقہ]] اور [[علم اصول فقہ|اصول]] میں مہارت رکھتے تھے۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم