مندرجات کا رخ کریں

"صارف:Merajmahdi/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Merajmahdi
imported>Merajmahdi
سطر 12: سطر 12:
اہل تشیع کی بعض روایات کے مطابق ، پیغمبر اسلام نے حضرت علی علیہ السلام کو پہلا مسلمان ، پہلا مومن [۱۳] اور سب سے  پہلے آنحضرت کی  تصدیق کرنے والا فرد کے عنوان سے توصیف و تعریف فرمائ ہے ۔[۱۴] شیخ طوسی نے امام رضا علیہ السلام سے ایک روایت نقل کی ہے کہ جس میں حضرت علی علیہ السلام کو پیغمبر اسلام پر سب سے پہلے ایمان لانے والے فرد کے طور پر متعارف کرایا ہے [۱۵] خصیبی جو چوتہی صدی ھجری کے شیعہ مولف ہیں انہوں نے حضرت علی علیہ السلام کو سب سے پہلا مسلمان ذکر کیا ہے [۱۶] اور علامہ مجلسی نے ایمان لانے والے افراد کی ترتیب اس طرح بیان کی ہے : ابتدا مین حضرت علی علیہ السلام  اس کے بعد حضرت خدیجہ  اور اس کے بعد جعفر بن ابی طالب ایمان لائے ۔ [۱۷] بعض محققین  نے اہل تشیع کا اجماع اس بات پر قرار دیا ہے کہ حضرت علی علیہ السلام پہلے مسلمان مرد ہیں ۔ [۱۸]

اہل سنت کے بعض مورخین جیسے طبری، [۱۹] ذہبی[۲۰]اور دوسرے افراد  [۲۱] نے بہی حضرت علی علیہ السلام کو سب سے پہلے مسلمان کے طور پر نقل اور ذکر کیا ہے۔

==ابوبکر==
بعض اہل سنت نے  کچہ نظریات  نقل کیے ہے کہ جن کی بنیاد پر ابو بکر کو پہلا مسلمان قرار دیا گیا ہے[۲۲]
مقریزی نے  «إمتاع الأسماع» کتاب میں ابو بکر کو پہلا مسلمان کہا ہے کہ جو پیغمبر اسلام کی حمایت و نصرت کی لیاقت رکہتے تہے ۔[۲۳] ابن حجر اپنی کتاب الاصابہ میں ایمان لانے والوں کی ترتیب میں لکہتے ہیں کہ بچوں میں پہلے مسلمان حضرت علی علیہ السلام،خواتین میں خدیجہ، آقاوں میں زید بن حارثہ اور غلاموں میں بلال حبشی ہیں انہوں نے ابو بکر کو پہلا آزاد مرد بتایا کہ جو ایمان لا ئے [۲۴] اس کے بر خلاف طبری، محمد بن سعد سے نقل کرتے ہیں کہ ابو بکر پچاس افراد کے بعد ایمان لائے ۔ [۲۵]
بعض محققین کا ماننا ہے کہ جو بعض تاریخی منابع میں ابو بکر کو پہلا مسلمان کہا گیا ہے تاریخی   
لحاظ سے اس کا کوئی اعتبار نہیں ہے اور صرف مسلمانوں کے درمیان مذہبی اختلاف اور نزاع کا نتیجہ ہے ۔ [۲۶]
بعض منابع کی نقل کے مطابق ، زید بن حارثہ پہلے مسلمان تہے ۔ [۲۷]

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
گمنام صارف