مندرجات کا رخ کریں

"ازواج امام حسنؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''ازواج امام حسنؑ''' سے مراد وہ خواتین ہیں جنہیں تاریخی منابع میں [[امام حسن علیہ السلام]] کی زوجات کے عنوان سے ذکر کیا گیا ہے۔  
'''ازواج امام حسنؑ''' سے مراد وہ خواتین ہیں جنہیں تاریخی منابع میں [[امام حسن علیہ السلام]] کی زوجات کے عنوان سے ذکر کیا گیا ہے۔  


بعض تاریخی منابع میں امام حسنؑ کی طرف بہت ساری شادیوں اور طلاق کی نسبت دیتے ہوئے آپؑ کو مِطْلاق (زیادہ طلاق‌ دینے والا) کہا گیا ہے۔ حالانکہ حقیقت میں یہ نسبت [[بنی عباس]] کی طرف سے امام حسنؑ پر لگائی جانے والی تہمتوں میں سے ایک ہے تا کہ اس کے ذریعے سے بنی عباس [[سادات حسنی]] کا مقابلہ کر سکیں۔ جبکہ اگر اس چیز میں کوئی حقیقت ہوتی تو [[بنی امیہ]] اسے امام حسنؑ کے خلاف ثبوت کے طور استعمال کرتے۔ دوسری طرف سے مذکورہ نسب کو نقل کرنے والے اشخاص بھی [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] ماہرین علم رجال کے نزدیک قابل اعتماد نہیں ہیں۔
بعض تاریخی منابع میں امام حسنؑ کی طرف بہت ساری شادیوں اور طلاق کی نسبت دیتے ہوئے آپؑ کو مِطْلاق (زیادہ طلاق‌ دینے والا) کہا گیا ہے۔ حالانکہ حقیقت میں یہ نسبت [[بنی عباس]] کی طرف سے امام حسنؑ پر لگائی جانے والی تہمتوں میں سے ایک ہے تا کہ اس کے ذریعے سے بنی عباس [[سادات حسنی]] کا مقابلہ کر سکیں۔ جبکہ اگر اس چیز میں کوئی حقیقت ہوتی تو [[بنی امیہ]] اسے امام حسنؑ کے خلاف ثبوت کے طور استعمال کرتے۔ دوسری طرف سے مذکورہ نسبت کو نقل کرنے والے اشخاص بھی [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] ماہرین علم رجال کے نزدیک قابل اعتماد نہیں ہیں۔


اسی طرح امام حسنؑ کے ان تمام زوجات کے اسامی کا تاریخی منابع میں ذکر نہ ہونا اور امام حسنؑ کی اولاد کی تعداد نیز سماجی امور میں آپ کی مشارکت بھی اس نسبت کے خلاف واقع ہونے کی دلیل ہے۔
اسی طرح سے امام حسنؑ کی ان تمام زوجات کے اسامی کا تاریخی منابع میں ذکر نہ ہونا، امام حسنؑ کی اولاد و ازواج کی تعداد کا ایک دوسرے سے متناسب نہ ہونا، امام حسن (ع) کا سماجی و دینی امور میں مشغول ہونا، آپ کے کثرت ازدواج سے سازگاری نہیں رکھتا ہے اور اس نسبت کے خلاف واقع ہونے کی دلیل ہے۔
   
   
==اسامی==
==اسامی==
گمنام صارف