گمنام صارف
"حضرت ایوب" کے نسخوں کے درمیان فرق
←کتاب مقدس میں حضرت ایوب کا تذکرہ
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 63: | سطر 63: | ||
=== کتاب مقدس میں حضرت ایوب کا تذکرہ=== | === کتاب مقدس میں حضرت ایوب کا تذکرہ=== | ||
عہد عتیق کی 39 کتابوں میں سے ایک کتاب ایوب ہے۔ اس کتاب میں خدا کی طرف سے حضرت ایوب کو عطا کی گئی نعمات،<ref>کتاب مقدس، ایوب، ۱:۱-۶</ref> ان سے امتحان لئے جانے کی داستان، شیطان کا ان کے بدن اور مال دو دولت پر مسلط ہونا<ref>کتاب مقدس، ایوب، ۱-۲۔</ref> اور بعض جوانوں کا حضرت ایوب سے خطا سرزند کا اعتراف لینے کی کوشش<ref>کتاب مقدس، ایوب، ۳-۲۷۔</ref> وغیره سے بحث ہوئی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ عہد عتیق میں قرآن کے برخلاف حضرت ایوب کو ایک بے صبر اور ناشکر انسان کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔<ref> کلباسی، «نقد و بررسی آرای مفسران در تفسیر آیہ ۴۴ سورہ ص و | عہد عتیق کی 39 کتابوں میں سے ایک کتاب ایوب ہے۔ اس کتاب میں خدا کی طرف سے حضرت ایوب کو عطا کی گئی نعمات،<ref>کتاب مقدس، ایوب، ۱:۱-۶</ref> ان سے امتحان لئے جانے کی داستان، شیطان کا ان کے بدن اور مال دو دولت پر مسلط ہونا<ref>کتاب مقدس، ایوب، ۱-۲۔</ref> اور بعض جوانوں کا حضرت ایوب سے خطا سرزند کا اعتراف لینے کی کوشش<ref>کتاب مقدس، ایوب، ۳-۲۷۔</ref> وغیره سے بحث ہوئی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ عہد عتیق میں [[قرآن]] کے برخلاف حضرت ایوب کو ایک بے صبر اور ناشکر انسان کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔<ref> کلباسی، «نقد و بررسی آرای مفسران در تفسیر آیہ ۴۴ سورہ ص و تازیانہ زدن ایوب بہ ہمسرش»، ص۱۲۰۔</ref> اسی طرح کتاب مقدس حضرت ایوب کی قسم کی داستان ذکر نہیں ہوئی ہے۔<ref> کلباسی، «نقد و بررسی آرای مفسران در تفسیر آیہ ۴۴ سورہ ص و تازیانہ زدن ایوب بہ ہمسرش»، ص۱۲۰۔</ref> | ||
==فلسفہ ابتلاء== | ==فلسفہ ابتلاء== |