مندرجات کا رخ کریں

"حضرت ایوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

4,449 بائٹ کا اضافہ ،  3 جولائی 2020ء
سطر 38: سطر 38:
==نسب اور خاندان==
==نسب اور خاندان==
حضرت ایوب حضرت ابراہیم کی نسل سے <ref>سورہ انعام، آیہ ۸۴۔</ref> خدا کے [[انبیاء]]<ref>سورہ نساء، آیہ ۱۶۳۔</ref> میں سے تھے۔ آپ کا نسب باپ کی جانب سے چار <ref>ابن حبیب، المحبر، دارآفاق الجدیدہ، ص۵۔</ref> یا پانچ<ref>مجلسی، حیاۃ القلوب، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۵۵۵؛ ثعلبی، الکشف و البیان، ۱۴۲۲ق، ج۶، ص۲۸۷۔</ref> واسطوں کے ذریعے [[حضرت ابراہیم]] ملتا ہے۔ اسی طرح آپ کا شمار والدہ کی جانب سے [[حضرت لوط]] کے نواسوں میں ہوتا ہے۔<ref>مجلسی، حیاۃ القلوب، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۵۵۵؛ ثعلبی، الشکف و البیان، ۱۴۲۲ق، ج۶، ص۲۸۷۔</ref> آپ کی زوجہ کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے، [[علامہ مجلسی]] کے مطابق مشہور آپ کی زوجہ کو [[حضرت یوسف]] کی نسل سے قرار دیتے ہیں۔<ref> مجلسی، حیاۃ القلوب، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۵۵۵۔</ref> البتہ بعض احادیث میں حضرت یوسب کی بیٹی<ref> قمی، تفسیر القمی، ۱۴۰۴ق، ج۲، ص۲۳۹-۲۴۲۔</ref> اور بعض دوسری احادیث میں [[حضرت یعقوب]] کی بیٹی<ref> مجلسی، حیاۃ القلوب، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۵۵۵۔</ref> قرار دی گئی ہے۔ بعض [[ذوالکفل]] کو حضرت ایوب کے بیٹے بشر قرار دیتے ہیں جو خدا کے [[انبیاء]] میں سے تھے۔<ref>طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۱، ص۳۲۵۔</ref>

== امتحان الہی==
{{اصلی|صبر ایوب}}
[[قرآن|قرآنی]] آیات کے مطابق حضرت ایوب بیماری اور اولاد کے چھن جانے کے ذریعے [[امتحان الہی]] میں مبتلاء ہوئے اور انہوں نے ان امتحانات کے مقابلے میں صبر کیا۔<ref>سورہ صاد، آيہ ۴۴۔</ref> اس کے بعد انہیں دوبارہ اولاد اور صحت و سلامتی عطا ہوئی۔<ref>سورہ انبیاء، آیہ۸۴۔</ref> اسی طرح احادیث کے مطابق حضرت ایوب کافی مال و دولت کے مالک بھی تھے جنہیں مذکورہ امتحان میں ہاتھ سے دھو بیٹھے۔<ref>ملاحظہ کریں: قمی، تفسیر القمی، ۱۴۰۴ق، ج۲، ص۲۳۹-۲۴۲۔</ref> قرآن میں آپ کو "عبدَنا"(ہمارے بندے)، "نِعم‌العبد" (نیک بندے)، "صابر"  اور "اَوّاب" (خدا کی طرف لوٹ آنے والا)<ref>جزایری، قصص الانبیاء، ۱۴۰۴ق، ص۱۹۸۔</ref> جیسے ناموں سے یاد کیا گیا ہے۔<ref>سورہ ص، آیات ۴۱-۴۴؛ طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱۷، ص۲۱۰-۲۱۱۔</ref>
{| class="wikitable" style="text-align:center; margin:auto"
|-
! ردیف !! آیت !! سورہ !! آیت نمبر !! موضوع
|-
| ۱|| وَوَہَبْنَا لَہُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ كُلًّا ہَدَيْنَا وَنُوحًا ہَدَيْنَا مِنْ قَبْلُ وَمِنْ ذُرِّيَّتِہِ دَاوُودَ وَسُلَيْمَانَ وَأَيُّوبَ وَيُوسُفَ وَمُوسَىٰ وَہَارُونَ وَكَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ|| [[سورہ انعام|انعام]]||۸۴||[[حضرت ابراہیم]] یا [[حضرت نوح]] کی نسل سے {{نوٹ| علامہ طباطبایی "ذریتہ" کی ضمیر کو حضرت نوح کی طرف لوٹاتے ہیں۔ البتہ یہ چیز اس بات کے ساتھ منافات نہیں رکھتا ہے کہ حضرت ایوب حضرت ابراہیم کی نسل سے ہیں (طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۷، ص۲۴۲)۔}}
|-
| ۲|| إِنَّا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ كَمَا أَوْحَيْنَا إِلَىٰ نُوحٍ وَالنَّبِيِّينَ مِنْ بَعْدِہِ وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ إِبْرَاہِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ وَالْأَسْبَاطِ وَعِيسَىٰ وَأَيُّوبَ وَيُونُسَ وَہَارُونَ وَسُلَيْمَانَ وَآتَيْنَا دَاوُودَ زَبُورًا|| [[سورہ نساء|نساء]]||۱۶۳ || [[نبوت]]
|-
| ۳||وَأَيُّوبَ إِذْ نَادَىٰ رَبَّہُ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ ﴿۸۳﴾ فَاسْتَجَبْنَا لَہُ فَكَشَفْنَا مَا بِہِ مِنْ ضُرٍّ وَآتَيْنَاہُ أَہْلَہُ وَمِثْلَہُمْ مَعَہُمْ رَحْمَۃً مِنْ عِنْدِنَا وَذِكْرَىٰ لِلْعَابِدِينَ|| [[سورہ انبیاء|انبیاء]]|| ۸۳-۸۴|| حضرت ایوب کی دعا قبول ہونا اور اولاد اور سلامتی دوبارہ نصیب ہونا۔
|-
| ۴|| واذْكُرْ عَبْدَنَا أَيُّوبَ إِذْ نَادَىٰ رَبَّہُ أَنِّي مَسَّنِيَ الشَّيْطَانُ بِنُصْبٍ وَعَذَابٍ ﴿٤١﴾ ارْكُضْ بِرِجْلِكَ ۖ ہَٰذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٌ ﴿٤٢﴾ وَوَہَبْنَا لَہُ أَہْلَہُ وَمِثْلَہُمْ مَعَہُمْ رَحْمَۃً مِنَّا وَذِكْرَىٰ لِأُولِي الْأَلْبَابِ ﴿٤٣﴾ وَخُذْ بِيَدِكَ ضِغْثًا فَاضْرِبْ بِہِ وَلَا تَحْنَثْ ۗ إِنَّا وَجَدْنَاہُ صَابِرًا ۚ نِعْمَ الْعَبْدُ ۖ إِنَّہُ أَوَّابٌ ﴿٤٤﴾|| [[سورہ ص]]||۴۱-۴۴|| بیماری سے چھٹکارا پانا، اہل و عیال کی واپسی، قسم کھانے کا واقعہ [[صبر ایوب]] اور آپ کے "اوّاب" ہونے کی طرف اشارہ۔
|-
|}

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات2}}
{{حوالہ جات2}}
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم