گمنام صارف
"حضرت مریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ادب و فنون میں حضرت مریم کا تذکرہ
imported>E.musavi (←مآخذ) |
imported>E.musavi |
||
سطر 92: | سطر 92: | ||
==ادب و فنون میں حضرت مریم کا تذکرہ== | ==ادب و فنون میں حضرت مریم کا تذکرہ== | ||
[[ملف:سریال مریم مقدس.jpg|220px||تصغیر|مریم مقدس فلم کا ایک منظر]] | [[ملف:سریال مریم مقدس.jpg|220px||تصغیر|مریم مقدس فلم کا ایک منظر]] | ||
*'''[[مریم مقدس (فیلم)| مریم مقدس فلم]]''': اس فیلم کے ڈائریکٹر شہریار بحرانی ہیں جو سنہ | *'''[[مریم مقدس (فیلم)| مریم مقدس فلم]]''': اس فیلم کے ڈائریکٹر شہریار بحرانی ہیں جو سنہ 2000 عیسوی میں بنائی گئی۔ اس فیلم میں حضرت مریم کی ولادت سے حضرت عیسی کی ولادت تک حضرت مریم کی زندگی اور آپ کی زندگی میں [[حضرت زکریا]] کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس فیلم میں تقریبا 90 سے زیادہ فنکاروں نے اپنی فنکاری کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس فیلم میں شبنم قلی خانی نے حضرت مریم کا کردار ادا کیا ہے۔<ref>[http://www.sourehcinema.com/Title/Title.aspx?id=138109262034 سورہ سینما]</ref> بعد میں اس فیلم کو 11 قسطوں میں ٹی وی سیریل کی شکل میں بھی نشر کیا گیا جس میں حضرت مریم کی زندگی کے ساتھ ساتھ یہودیوں کی دینی اور سماجی حالات کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔<ref>[http://www1.jamejamonline.ir/newstext.aspx?newsnum=100004221261 جام جم، مروری بر سریال تلویزیونی مریم مقدس، بازدید،۱۳۸۰/۱۱/۹]</ref> | ||
*'''حضرت مریم کا تذکرہ فارسی اشعار میں''': فارسی کے بہت سارے اشعار میں حضرت مریم کے معجزہ آسا حمل اور آپ کی پاک دامنی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ مثنوی [[روح القدس]] میں ان کے انسانی شکل میں حضرت مریم کے پاس آنے کی منظوم تصویر کشی کی گئی ہے ..." دیوان شمس میں بھی کی بار حضرت مریم کی طرف اشارہ ہوا ہے من جملہ یہ کہ: | *'''حضرت مریم کا تذکرہ فارسی اشعار میں''': فارسی کے بہت سارے اشعار میں حضرت مریم کے معجزہ آسا حمل اور آپ کی پاک دامنی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ مثنوی [[روح القدس]] میں ان کے انسانی شکل میں حضرت مریم کے پاس آنے کی منظوم تصویر کشی کی گئی ہے ..." دیوان شمس میں بھی کی بار حضرت مریم کی طرف اشارہ ہوا ہے من جملہ یہ کہ: |