گمنام صارف
"حضرت مریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مقام
imported>E.musavi |
imported>E.musavi (←مقام) |
||
سطر 70: | سطر 70: | ||
==مقام== | ==مقام== | ||
حضرت مریم کو اسلام اور مسیحیت میں ایک مقدس اور خاص مقام حاصل ہے: | حضرت مریم کو [[اسلام]] اور مسیحیت میں ایک مقدس اور خاص مقام حاصل ہے: | ||
===اسلام میں آپ کا مقام=== | ===اسلام میں آپ کا مقام=== | ||
[[قرآن]] میں حضرت مریم کو ایک | [[قرآن]] میں حضرت مریم کو ایک پاک دامن اور تمام خواتین میں برگزیدہ خاتون <ref>آل عمران، آیت ۴۲</ref> اور آپ کو [[ایمان|مومنین]] کے لئے نمونہ قرار دیا گیا ہے۔<ref>[[سورہ تحریم]]، آیت ۱۲</ref> قرآنی آیات کے مطابق حضرت مریم کئی بار فرشتوں سے ہم کلام ہوئیں ہیں۔<ref>آل عمران، آیت ۴۵</ref> | ||
اس طرح قرآن حضرت مریم کی پرورش کو بھی خدا کی طرف نسبت | اس طرح قرآن حضرت مریم کی پرورش کو بھی خدا کی طرف نسبت دیتا ہے: | ||
::::<big>"تو اس کے پروردگار نے اس لڑکی (مریم) کو احسن طریقہ سے قبول فرما لیا۔ اور اچھی طرح اس کی نشوونما کا انتظام کیا (یعنی) جناب زکریا کو اس کا کفیل (اور سرپرست) بنایا۔ جب بھی زکریا محرابِ عبادت میں اس (مریم) کے پاس آتے تھے تو اس کے پاس کھانے کی کوئی چیز موجود پاتے۔ (اور) پوچھتے: اے مریم! یہ تمہارے پاس کہاں سے آیا ہے؟ وہ جواب دیتی۔ یہ خدا کے یہاں سے آیا ہے۔ بے شک خدا جسے چاہتا ہے اسے بے حساب رزق عطا فرماتا ہے۔"</big><ref>سورہ آل عمران، ۳۷</ref> {{نوٹ| {{حدیث|فَتَقَبَّلَهَا رَبُّهَا بِقَبُولٍ حَسَنٍ وَأَنبَتَهَا نَبَاتًا حَسَنًا وَکفَّلَهَا زَکرِیا ۖ کلَّمَا دَخَلَ عَلَیهَا زَکرِیا الْمِحْرَابَ وَجَدَ عِندَهَا رِزْقًا ۖ قَالَ یا مَرْیمُ أَنَّیٰ لَک هَٰذَا ۖ قَالَتْ هُوَ مِنْ عِندِ اللَّهِ ۖ إِنَّ اللَّهَ یرْزُقُ مَن یشَاءُ بِغَیرِ حِسَابٍ. سورہ آلعمران، آیت ۳۷}}}} | ::::<big>"تو اس کے پروردگار نے اس لڑکی (مریم) کو احسن طریقہ سے قبول فرما لیا۔ اور اچھی طرح اس کی نشوونما کا انتظام کیا (یعنی) جناب زکریا کو اس کا کفیل (اور سرپرست) بنایا۔ جب بھی زکریا محرابِ عبادت میں اس (مریم) کے پاس آتے تھے تو اس کے پاس کھانے کی کوئی چیز موجود پاتے۔ (اور) پوچھتے: اے مریم! یہ تمہارے پاس کہاں سے آیا ہے؟ وہ جواب دیتی۔ یہ خدا کے یہاں سے آیا ہے۔ بے شک خدا جسے چاہتا ہے اسے بے حساب رزق عطا فرماتا ہے۔"</big><ref>سورہ آل عمران، ۳۷</ref> {{نوٹ| {{حدیث|فَتَقَبَّلَهَا رَبُّهَا بِقَبُولٍ حَسَنٍ وَأَنبَتَهَا نَبَاتًا حَسَنًا وَکفَّلَهَا زَکرِیا ۖ کلَّمَا دَخَلَ عَلَیهَا زَکرِیا الْمِحْرَابَ وَجَدَ عِندَهَا رِزْقًا ۖ قَالَ یا مَرْیمُ أَنَّیٰ لَک هَٰذَا ۖ قَالَتْ هُوَ مِنْ عِندِ اللَّهِ ۖ إِنَّ اللَّهَ یرْزُقُ مَن یشَاءُ بِغَیرِ حِسَابٍ. سورہ آلعمران، آیت ۳۷}}}} | ||
مفسرین کہتے ہیں کہ حضرت مریم کے لئے سردیوں میں گرمیوں کے میوہ جات اور گرمیوں میں سردیوں کے میوہ جات فراہم تھے۔<ref>ابن کثیر، البدایۃ و النہایۃ، ج۲، ص۵۸</ref> | مفسرین کہتے ہیں کہ حضرت مریم کے لئے سردیوں میں گرمیوں کے میوہ جات اور گرمیوں میں سردیوں کے میوہ جات فراہم تھے۔<ref>ابن کثیر، البدایۃ و النہایۃ، ج۲، ص۵۸</ref> | ||
شیعہ اور [[اہل سنت]] احادیث میں حضرت مریم کا نام [[حضرت فاطمہ زھرا]]، [[حضرت خدیجہ]] اور [[حضرت آسیہ]] کے ساتھ چار بہشتی برگزیدہ خواتین میں ذکر کیا گیا ہے۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، (۱۴۱۲ق.)، ج۴، ص۱۸۲۳؛ مجلسی، بحار الأنوار،(۱۴۰۳ق)، ج۸، ص۱۷۸</ref> | [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] احادیث میں حضرت مریم کا نام [[حضرت فاطمہ زھرا]]، [[حضرت خدیجہ]] اور [[حضرت آسیہ]] کے ساتھ چار بہشتی برگزیدہ خواتین میں ذکر کیا گیا ہے۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، (۱۴۱۲ق.)، ج۴، ص۱۸۲۳؛ مجلسی، بحار الأنوار،(۱۴۰۳ق)، ج۸، ص۱۷۸</ref> | ||
===مسیحیت میں آپ کا مقام=== | ===مسیحیت میں آپ کا مقام=== |