گمنام صارف
"ولایت فقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مفہوم اور معنی
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
ولایت فقیہ کے بارے میں متعدد کتابیں اور مقالات تحریر ہوئے ہیں۔ امام خمینی کی کتاب [[ولایت فقیہ (کتاب)|ولایت فقیہ]]، حسین علی منتظری کی کتاب، دراساتٌ في ولايۃ الفقيہ و فقہ الدولۃ الإسلاميۃ، [[عبداللہ جوادی آملی]] کی کتاب، ولایت فقیہ، ولایت فقاہت و عدالت اور نعمت اللہ صالحی نجف آبادی کی ولایت فقیہ، حکومت صالحان نامی کتابیں اس بارے میں لکھی جانے والی کتابوں میں سے ہیں۔ | ولایت فقیہ کے بارے میں متعدد کتابیں اور مقالات تحریر ہوئے ہیں۔ امام خمینی کی کتاب [[ولایت فقیہ (کتاب)|ولایت فقیہ]]، حسین علی منتظری کی کتاب، دراساتٌ في ولايۃ الفقيہ و فقہ الدولۃ الإسلاميۃ، [[عبداللہ جوادی آملی]] کی کتاب، ولایت فقیہ، ولایت فقاہت و عدالت اور نعمت اللہ صالحی نجف آبادی کی ولایت فقیہ، حکومت صالحان نامی کتابیں اس بارے میں لکھی جانے والی کتابوں میں سے ہیں۔ | ||
==مفہوم | ==معنی و مفہوم== | ||
فقہاء کی تعریف کے مطابق ولایت فقیہ، سرپرستی، دوسروں کے امور میں جامع الشرائط مجتہد کا تسلط و تصرف،<ref>ملاحظہ کریں: شیخ انصاری، المکاسب المحرمہ، ۱۴۱۵ق، ج۳، ۵۴۵.</ref> اور دوسرے الفاظ میں اسلامی احکام کے نفاذ کے لئے اسلامی معاشرے کی مدیریت اور اسلامی اقدار کو معاشرے میں نافذ کرنا ہے۔<ref>مراجعہ کریں: منتظری، دراسات فی ولایۃ الفقیہ، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۱۱؛ جوادی آملی، ولایت فقیہ، ۱۳۷۸ش، ص۱۲۹.</ref> | فقہاء کی تعریف کے مطابق ولایت فقیہ، سرپرستی، دوسروں کے امور میں جامع الشرائط مجتہد کا تسلط و تصرف،<ref>ملاحظہ کریں: شیخ انصاری، المکاسب المحرمہ، ۱۴۱۵ق، ج۳، ۵۴۵.</ref> اور دوسرے الفاظ میں اسلامی احکام کے نفاذ کے لئے اسلامی معاشرے کی مدیریت اور اسلامی اقدار کو معاشرے میں نافذ کرنا ہے۔<ref>مراجعہ کریں: منتظری، دراسات فی ولایۃ الفقیہ، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۱۱؛ جوادی آملی، ولایت فقیہ، ۱۳۷۸ش، ص۱۲۹.</ref> | ||