"ذی الحجہ کے پہلے عشرے کی نماز" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
مذکورہ آیت کی تلاوت کے بعد [[رکوع]] اور دو [[سجدے]] بجا لائے جاتے ہیں۔ دوسری رکعت بھی پہلی رکعت کی طرح پڑھی جاتی ہے اور آخر میں [[تشہد]] اور [[سلام نماز|سلام]] کے بعد نماز ختم ہو جاتی ہے۔<ref name=":0" /> | مذکورہ آیت کی تلاوت کے بعد [[رکوع]] اور دو [[سجدے]] بجا لائے جاتے ہیں۔ دوسری رکعت بھی پہلی رکعت کی طرح پڑھی جاتی ہے اور آخر میں [[تشہد]] اور [[سلام نماز|سلام]] کے بعد نماز ختم ہو جاتی ہے۔<ref name=":0" /> | ||
== ثواب اور سند == | == ثواب اور سند == | ||
[[الاقبال بالاعمال الحسنۃ فیما یعمل مرۃ فی السنۃ (کتاب)|کتاب اقبال الاعمال]] میں ایک حدیث نقل ہوئی ہے جس کے مطابق [[امام محمد باقر علیہالسلام|امام باقرؑ]] اپنے فرزند [[امام صادق علیہالسلام|امام صادقؑ]] کو اس نماز کے فراموش نہ کرنے کی سفارش کرتے ہیں، اور اگر ہمیشہ اس نماز کو ادا کرے تو حاجیوں کے ساتھ [[ثواب]] میں شریک ہو گا اگرچہ یہ شخص [[حج]] پر نہ گیا ہو۔<ref>سید بن طاووس، الاقبال، ۱۴۱۹ق، ج۲، ص۳۵۔</ref> | |||
سب سے قدیمی منبع جس میں اس نماز کا تذکرہ آیا ہے وہ [[سید بن طاووس]] کی کتاب [[اقبال الاعمال]] ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں اس کے مآخذ کو [[حسن بن محمد بن اسماعیل بن اشناس|ابن اُشناس]] کی کتاب قرار دیا ہے۔ [[وسائل الشیعہ]] کے مطابق اس کتاب کا نام "ذی الحجہ کے اعمال" تھا۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ۱۴۱۶ق، ج۸، ص۱۸۳۔</ref> | |||
[[مفاتیح الجنان]] میں اس نماز کو [[ذی الحجہ|ذی الحجہ کے اعمال]] میں ذکر کیا گیا ہے۔ | |||
==متعلقہ صفحات== | ==متعلقہ صفحات== | ||
* [[ذی القعدہ کے اتوار کی نماز]] | * [[ذی القعدہ کے اتوار کی نماز]] | ||
سطر 27: | سطر 27: | ||
* قمی، علی بن ابراہیم، تفسیر القمی، تصحیح طیب موسوی جزائری، قم، دار الکتاب، ۱۴۰۴ق۔ | * قمی، علی بن ابراہیم، تفسیر القمی، تصحیح طیب موسوی جزائری، قم، دار الکتاب، ۱۴۰۴ق۔ | ||
{{نمازیں}} | {{نمازیں}} | ||