مندرجات کا رخ کریں

"حضرت ہارون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26: سطر 26:
  | اہم واقعات      =[[فرعون]] کو [[توحید]] کی دعوت،‌ [[سامری]] کا واقعہ
  | اہم واقعات      =[[فرعون]] کو [[توحید]] کی دعوت،‌ [[سامری]] کا واقعہ
}}
}}
'''ہارون بن عمران''' اللہ کے [[نبی]] اور [[حضرت موسی]] کے بھائی اور جانشین تھے۔ [[قرآن]] میں حضرت موسیؑ کی زبانی ان کی فصاحت اور بلاغت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ایک حدیث میں [[امام علیؑ]] کی پیغمبر اکرمؐ سے نسبت کو حضرت ارون اور حضرت موسی کی نسبت سے تشبیہ دی گئی ہے۔ یہ حدیث [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] مآخذ میں نقل ہوئی ہے جو [[حدیث منزلت]] کے نام سے مشہور ہے۔
'''ہارون بن عمران''' اللہ کے [[نبی]] اور [[حضرت موسی]] کے بھائی اور جانشین تھے۔ [[قرآن]] میں حضرت موسیؑ کی زبانی ان کی فصاحت اور بلاغت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ایک حدیث میں [[امام علیؑ]] کی پیغمبر اکرمؐ سے نسبت کو حضرت ہارون اور حضرت موسی کی نسبت سے تشبیہ دی گئی ہے۔ یہ حدیث [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] مآخذ میں نقل ہوئی ہے جو [[حدیث منزلت]] کے نام سے مشہور ہے۔


جب حضرت موسی [[الواح]] دریافت کرنے کے لئے [[طور سینا|کوہ طور]] پر گئے تو حضرت ہارون کو اپنا جانشین مقرر کیا۔ اس دوران [[سامری]] نامی ایک شخص نے ایک گوسالہ بنایا اور بنی‌ اسرائیل کو اس کی پرستش کی دعوت دی اور حضرت ہارون انہیں اس کام سے روکنے میں ناکام رہے۔ [[توریت]] میں گوسالہ بنانے کو حضرت ہارون کی طرف نسبت دی گئی ہے۔  
جب حضرت موسی [[الواح]] دریافت کرنے کے لئے [[طور سینا|کوہ طور]] پر گئے تو حضرت ہارون کو اپنا جانشین مقرر کیا۔ اس دوران [[سامری]] نامی ایک شخص نے ایک گوسالہ بنایا اور بنی‌ اسرائیل کو اس کی پرستش کی دعوت دی اور حضرت ہارون انہیں اس کام سے روکنے میں ناکام رہے۔ [[توریت]] میں گوسالہ بنانے کی نسبت حضرت ہارون کی طرف دی گئی ہے۔  


حضرت ہارون 123 سال کی عمر میں کوہ طور پر اس دنیا سے رخصت ہو گئے، [[اردن]] میں کوہ ہور جو جبل ہارون کے نام سے مشہور ہے، میں آپ سے منسوب ایک مقبرہ موجود ہے۔
حضرت ہارون 123 سال کی عمر میں کوہ طور پر اس دنیا سے رخصت ہو گئے، [[اردن]] میں کوہ ہور جو جبل ہارون کے نام سے مشہور ہے، میں آپ سے منسوب ایک مقبرہ موجود ہے۔
سطر 81: سطر 81:
{{قرآن میں انبیاء}}
{{قرآن میں انبیاء}}
{{بنی‌ اسرائیل}}
{{بنی‌ اسرائیل}}
[[fa:هارون (پیامبر)]]


[[زمرہ:انبیائے بنی اسرائیل]]
[[زمرہ:انبیائے بنی اسرائیل]]
سطر 87: سطر 95:
[[زمرہ:یہودیت]]
[[زمرہ:یہودیت]]
[[زمرہ:تصحیح شدہ مقالے]]
[[زمرہ:تصحیح شدہ مقالے]]
[[fa:هارون (پیامبر)]]
گمنام صارف