confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,089
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
{{خانہ معلومات انبیاء | {{خانہ معلومات انبیاء | ||
| عنوان = حضرت | | عنوان = حضرت ہارونؑ | ||
| تصویر = | | تصویر = | ||
[[فائل:مقبره هارون.jpg|تصغیر|درمیان|[[اردن]] کے مغرب میں کوہ ہور کے اوپر حضرت | [[فائل:مقبره هارون.jpg|تصغیر|درمیان|[[اردن]] کے مغرب میں کوہ ہور کے اوپر حضرت ہارونؑ سے منسوب مقبرہ]] | ||
|سائز تصویر =220px | |سائز تصویر =220px | ||
| تصویر کی وضاحت = | | تصویر کی وضاحت = | ||
سطر 25: | سطر 25: | ||
| قرآن میں نام کا تکرار =19 یا 20 | | قرآن میں نام کا تکرار =19 یا 20 | ||
| مخالفین = | | مخالفین = | ||
| اہم واقعات =[[فرعون]] | | اہم واقعات =[[فرعون]] کو [[توحید]] کی دعوت، [[سامری]] کا واقعہ | ||
}} | }} | ||
'''ہارون بن عمران''' اللہ کے [[نبی]] اور [[حضرت موسی]] کے بھائی اور جانشین تھے۔ [[قرآن]] میں حضرت | '''ہارون بن عمران''' اللہ کے [[نبی]] اور [[حضرت موسی]] کے بھائی اور جانشین تھے۔ [[قرآن]] میں حضرت موسیؑ کی زبانی ان کی فصاحت اور بلاغت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ایک حدیث میں [[امام علیؑ]] کی پیغمبر اکرمؐ سے نسبت کو حضرت ارون اور حضرت موسی کی نسبت سے تشبیہ دی گئی ہے۔ یہ حدیث [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] مآخذ میں نقل ہوئی ہے جو [[حدیث منزلت]] کے نام سے مشہور ہے۔ | ||
جب حضرت موسی [[الواح]] دریافت کرنے کے لئے [[طور سینا|کوہ طور]] پر گئے تو حضرت ہارون کو اپنا جانشین مقرر کیا۔ اس دوران [[سامری]] نامی ایک شخص نے ایک گوسالہ بنایا اور بنی اسرائیل کو اس کی پرستش کی دعوت دی اور حضرت ہارون انہیں اس کام سے روکنے میں ناکام رہے۔ [[توریت]] میں گوسالہ بنانے کو حضرت ہارون کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ | جب حضرت موسی [[الواح]] دریافت کرنے کے لئے [[طور سینا|کوہ طور]] پر گئے تو حضرت ہارون کو اپنا جانشین مقرر کیا۔ اس دوران [[سامری]] نامی ایک شخص نے ایک گوسالہ بنایا اور بنی اسرائیل کو اس کی پرستش کی دعوت دی اور حضرت ہارون انہیں اس کام سے روکنے میں ناکام رہے۔ [[توریت]] میں گوسالہ بنانے کو حضرت ہارون کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ |