گمنام صارف
"میر شمس الدین عراقی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تعمیر مسجد و خانقاہ
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 58: | سطر 58: | ||
===تعمیر مسجد و خانقاہ=== | ===تعمیر مسجد و خانقاہ=== | ||
میر شمس الدین نے بت کدوں کو توڑ کر وہاں [[مساجد]] و خانقاہیں تعمیر کرائیں۔ منابع میں ۳۹۴۳ بت کدوں کی طرف اشارہ ہوا ہے جنہیں انہوں نے خراب کیا۔ اسی سبب سے انہیں مکسر الاصنام (بت شکن) کا لقب دیا گیا۔ ان کے ہاتھوں سے تعمیر شدہ خانقاہوں میں سے ایک جادی بل کی خانقاہ ہے جو کشمیر کے پائتخت سری نگر سے ۸ کیلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔ اسی طرح سے انہوں نے ایک خانقاہ جسے سلطان سکندر بت شکن (۷۹۶ ھ) نے [[میر سید علی ہمدانی]] کے لئے تعمیر کیا تھا، کی باز سازی کرائی۔ | |||
دور افتادہ علاقوں میں مبلغین بھیجنا اور [[جہاد]] کی ثقافت کو احیا کرنا ان کے دیگر ثقافتی کارنامے ہیں۔ | |||
==علمی فعالیت== | ==علمی فعالیت== |