مندرجات کا رخ کریں

"حضرت داؤد" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 48: سطر 48:

== اہم صفات ==
== اہم صفات ==
[[آیات]] اور [[احادیث]] میں حضرت داؤد کے بہت سے صفات کا تذکرہ ملتا ہے۔ [[قرآن]] کے مطابق حضرت داؤد حیوانات کی بولی سے آشنا تھے<ref>سورہ نمل، آیہ۱۶۔</ref> اور خدا نے انہیں حکومت اور [[حکمت]] دونوں سے نوازا تھا اور جو کچھ بھی آپ جاننا چاہتے اسے تعلیم دی جاتی تھی۔<ref>سورہ بقرہ، آیت 251۔</ref> اسی طرح قرآن میں آپ کو بہت زیادہ عبادت میں مشغول رہنے اور خوف خدا میں بہت زیادہ گریہ و زاری کرنے والے کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے۔<ref>ابن‌اثیر، الکامل، ۱۳۴۵ق،ج۱، ص۲۲۳۔</ref>
[[آیات]] اور [[احادیث]] میں حضرت داؤد کے بہت سے صفات کا تذکرہ ملتا ہے۔ [[قرآن]] کے مطابق حضرت داؤد حیوانات کی بولی سے آشنا تھے<ref>سورہ نمل، آیہ۱۶۔</ref> اور خدا نے انہیں حکومت اور [[حکمت]] دونوں سے نوازا تھا اور جو کچھ بھی آپ جاننا چاہتے اسے انہیں تعلیم دیا جاتا تھا۔<ref>سورہ بقرہ، آیت 251۔</ref> اسی طرح قرآن میں آپ کو بہت زیادہ عبادت میں مشغول رہنے اور خوف خدا میں بہت زیادہ گریہ و زاری کرنے والے کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے۔<ref>ابن‌ اثیر، الکامل، ۱۳۴۵ق،ج۱، ص۲۲۳۔</ref>

حضرت داؤد کی [[عبادت]] کے بارے میں مختلف احادیث نقل ہوئی ہیں۔<ref> ابن‌عساکر، تاریخ مدینۃ دمشق، ۱۴۱۵ق، ج۱۷، ص۸۶۔</ref> پیفمبر اکرمؐ نے حضرت داؤود کی [[نماز]] اور [[روزہ|روزے]] کی تعریف کی ہیں۔<ref>ابن ماجہ، سنن ابن ماجہ، ج۱، ص۵۴۶۔</ref> حضرت داؤد ایک دن روزہ رکھتے تھے اور ایک دن استراحت کرتے تھے پھ اگلے دن دوبارہ روزہ رکھتے تھے۔<ref>حمیری، قرب الإسناد، ۱۴۱۳ق، ص۹۰۔</ref>

گمنام صارف