مندرجات کا رخ کریں

"مصحف عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 59: سطر 59:


==شیعہ ائمہ کی رائے==
==شیعہ ائمہ کی رائے==
[[محمدہادی معرفت|آیت اللہ معرفت]] کے مطابق [[ائمہ معصومینؑ]] مُصحَف عثمانی کے مخالف نہیں تھے اسی بنا پر [[شیعہ]] موجودہ [[قرآن]] کو جو اس وقت مسلمانوں کے یہاں موجود ہے، صحیح اور کامل جانتے ہیں۔<ref> معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۴۲۔</ref> سیوطی [[امام علیؑ]]  سے نقل کرتے ہیں کہ [[عثمان]] نے مصحف عثمانی کی تدوین کرنے کے ضمن میں آپؑ سے مشورہ کیا تھا اور آپ اس کام کے ساتھ موافق تھے۔<ref> معرفت، التمہید،  ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۴۱۔</ref> اسی طرح [[وسائل الشیعہ]] میں نقل شدہ ایک حدیث کے مطابق [[امام صادقؑ]] نے ایک شخص کو جو قرآن کی رائج قرأت کے خلاف تلاوت کر رہے تھے، اس کام سے منع فرمایا۔<ref> حر عاملی، وسائل الشیعہ، ۱۴۰۹ق، ج۴، ص۸۲۱۔</ref>
[[محمدہادی معرفت|آیت اللہ معرفت]] کے مطابق [[ائمہ معصومینؑ]] مُصحَف عثمانی کے مخالف نہیں تھے اسی بنا پر [[شیعہ]] موجودہ [[قرآن]] کو جو اس وقت مسلمانوں کے یہاں موجود ہے، صحیح اور کامل سمجھتے ہیں۔<ref> معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۴۲۔</ref> سیوطی [[امام علیؑ]]  سے نقل کرتے ہیں کہ [[عثمان]] نے مصحف عثمانی کی تدوین کے سلسلے میں آپؑ سے مشورہ کیا تھا اور آپ اس کام کے ساتھ موافق تھے۔<ref> معرفت، التمہید،  ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۴۱۔</ref> اسی طرح [[وسائل الشیعہ]] میں نقل شدہ ایک حدیث کے مطابق [[امام صادقؑ]] نے ایک شخص کو جو قرآن کی رائج قرأت کے خلاف تلاوت کر رہے تھے، اس کام سے منع فرمایا۔<ref> حر عاملی، وسائل الشیعہ، ۱۴۰۹ق، ج۴، ص۸۲۱۔</ref>


==انجام==
==انجام==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم