"مصحف عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←قرآنی نسخوں کی تنسیخ
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←انجام) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 67: | سطر 67: | ||
==قرآنی نسخوں کی تنسیخ== | ==قرآنی نسخوں کی تنسیخ== | ||
جن صحیفوں کو [[عثمان]] نے مختلف اسلامی مناطق میں بھیجا تھا اسے مسلمانوں کے یہاں نہایت پذیرائی ملی۔ یوں اس کی تدویں کے مختصر مدت میں | جن صحیفوں کو [[عثمان]] نے مختلف اسلامی مناطق میں بھیجا تھا اسے مسلمانوں کے یہاں نہایت پذیرائی ملی۔ یوں اس کی تدویں کے مختصر مدت میں ہی ان سے دوسرے نسخہ جات تنسیخ ہونے لگے۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۹ش، ص۴۷۱۔</ref> [[محمود رامیار]] کے مطابق [[دوسری صدی ہجری]] میں بعض افراد خود کو قرآن کی کتابت کیلئے وقف کر دیتے تھے۔ مثال کے طور پر ابوعمرو شیبانی نے تقریبا 80 سے زیادہ قرآن مجید کے نسخے تحریر کر کے انہیں [[مسجد کوفہ]] میں رکھ دیا تھا۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۹ش، ص۴۷۲۔</ref> اس طرح قرآن کے نسخوں کی تعداد میں اس قدر اضافہ ہوا تھا کہ صرف سنہ 403ھ میں [[مصر]] کے [[فاطمیان|فاطمی]]ِ خلیفہ الحاکم بامراللہ نے 1298 نسخے [[مسجد جامع]] عتیق کیلئے اور 814 نسخے مسجد جامع طولونی کیلئے دئے۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۹ش، ص۴۷۲۔</ref> | ||
آج کل مسلمانوں کے یہاں موجود قرآن بھی | آج کل مسلمانوں کے یہاں موجود قرآن بھی انہی نسخوں سے شایع کی جاتی ہیں جن کو مصحف عثمانی سے تنسیخ کئے گئے تھے۔ موجودہ قرآن پہلی دفعہ سنہ 950ھ کو [[اٹلی]] میں شایع ہوا؛ لیکن [[کلیسا]] کے حکم پر اسے نابود کیا گیا۔ اس کے بعد سنہ 1104ھ پھر سنہ1108ھ میں یورپ میں شایع کیا گیا۔ پہلی بار مسلمانوں کے توسط سے سنہ 1200ھ میں مولاعثمان نے سن پیترزبورگ [[روس]] میں قرآن کی اشاعت کا کام انجام دیا۔<ref>[http://www۔maarefquran۔org/index۔php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، پیشینہ چاپ قرآن کریم، سایت دانشنامہ موضوعی قرآن۔]</ref> | ||
اسلامی ممالک میں [[ایران]] پہلا اسلامی ملک ہے جس نے قرآن کی اشاعت کا کام انجام دیا۔ ایران میں سنہ 1243 اور 1248ھ کو قرآن کے دو لیتھوگراف | اسلامی ممالک میں [[ایران]] پہلا اسلامی ملک ہے جس نے قرآن کی اشاعت کا کام انجام دیا۔ ایران میں سنہ 1243 اور 1248ھ کو قرآن کے دو لیتھوگراف تہیہ کئے گئے۔ اس کے بعد دوسرے اسلامی ممالک جیسے [[ترکی]]، [[مصر]] اور [[عراق]] نے بھی قرآن کی مختلف طباعتیں شایع کی ہیں۔<ref>[http://www۔maarefquran۔org/index۔php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، پیشینہ چاپ قرآن کریم، سایت دانشنامہ موضوعی قرآن۔]</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |