مندرجات کا رخ کریں

"الامالی (شیخ مفید)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24: سطر 24:


== زمان و مکان ==
== زمان و مکان ==
اس کتاب کے احادیث سنہ یکم رمضان سنہ 404ھ سے 27 [[رمضان]] سنہ 411ھ کے عرصے میں 42 جلسات کے ضمن میں املاء کی گئی ہیں۔ سنہ 405ھ اور 406ھ میں نامعلوم علت کی بنا پر کوئی جلسہ برگزار نہیں ہوا۔ پہلے سال کی تمام مجلسیں بغداد میں ضمرۃ ابوالحسن علی بن محمد بن عبدالرحمان فارسی-ان کی حالات زندگی سے متعلق کوئی معلومات میسر نہیں- کے گھر برگزار ہوئیں پھر اگلے سالوں میں یہ مجلسیں بغدادمیں مسجد شیخ مفید منتقل ہوئے جس کے نتیجے میں یہ جلسات زیادہ عمومی‌ ہوئیں۔<ref>شبیری، آثار شیخ مفید، ۱۳۷۲ش، ص۱۴۴۔</ref>
اس کتاب کے احادیث یکم رمضان سنہ 404ھ سے 27 [[رمضان]] سنہ 411ھ کے عرصے میں 42 جلسات کے ضمن میں املاء کی گئی ہیں۔ سنہ 405ھ اور 406ھ میں نامعلوم علت کی بنا پر کوئی جلسہ برگزار نہیں ہوا۔ پہلے سال کی تمام مجلسیں بغداد میں ضمرۃ ابوالحسن علی بن محمد بن عبدالرحمان فارسی-ان کی حالات زندگی سے متعلق کوئی معلومات میسر نہیں- کے گھر میں برگزار ہوئیں پھر اگلے سالوں میں یہ مجلسیں بغدادمیں مسجد شیخ مفید منتقل ہوئیں جس کے نتیجے میں یہ جلسات زیادہ عمومی‌ ہوئیں۔<ref>شبیری، آثار شیخ مفید، ۱۳۷۲ش، ص۱۴۴۔</ref>


اکثر مجالس ماہ رمضان میں لیکن کبھی کبھار [[شعبان]] اور [[رجب]] میں بھی برگزار ہوئی ہیں اور ہمیشہ ہفتے کے دن برگزار ہوتے تھے لیکن کبھی کبھار پیر اور بدھ کے دن بھی برگزار ہوئی ہیں۔<ref>شبیری، آثار شیخ مفید، ۱۳۷۲ش، ص۱۴۴۔</ref>
اکثر مجالس ماہ رمضان میں لیکن کبھی کبھار [[شعبان]] اور [[رجب]] میں بھی برگزار ہوئی ہیں اسی طرح یہ جلسات ہمیشہ ہفتے کے دن برگزار ہوتے تھے لیکن کبھی کبھار پیر اور بدھ کے دن بھی برگزار ہوئی ہیں۔<ref>شبیری، آثار شیخ مفید، ۱۳۷۲ش، ص۱۴۴۔</ref>


سنہ 407ھ کو باقی سالوں کی نسبت زیادہ جلسات یعنی 12 جلسات برگزار ہوئیں ہیں اور سنہ 408ھ میں صرف دو جلسات برگزار ہوئی ہیں۔<ref>شبیری، آثار شیخ مفید، ۱۳۷۲ش، ص۱۴۵۔</ref>
سنہ 407ھ کو باقی سالوں کی نسبت زیادہ جلسات یعنی 12 جلسات برگزار ہوئیں اور سنہ 408ھ میں صرف دو جلسات برگزار ہوئی ہیں۔<ref>شبیری، آثار شیخ مفید، ۱۳۷۲ش، ص۱۴۵۔</ref>


== مضامین ==
== مضامین ==
confirmed، templateeditor
8,972

ترامیم