مندرجات کا رخ کریں

"کن فیکون" کے نسخوں کے درمیان فرق

480 بائٹ کا اضافہ ،  9 نومبر 2018ء
م
سطر 9: سطر 9:
"کُنْ فَیکونُ" کی عبارت "ہو جاؤ پس ہو جاتا ہے" کے معنی میں ہے۔ یہ عبارت [[قرآن]] کی آٹھ(8) آیتوں میں مختلف موضوعات جسیے [[حضرت عیسیؑ]] کی پیدائش، [[قیامت]] کی خلقت اور اس کے وقوع کے بارے میں استعمال ہوئی ہے۔<ref> سورہ بقرہ، آیہ ۱۱۷؛ سورہ آل عمران، آیات ۴۷و۵۹؛ سورہ انعام، آیہ ۷۳؛ سورہ نحل، آیہ ۴۰؛ سورہ مریم، آیہ ۳۵؛ سورہ یس، آیہ ۸۲؛ سورہ غافر، آیہ۶۸۔</ref> مثلا [[سورہ بقرہ]] آیت نمبر 117، [[سورہ مریم]] آیت نمبر 35 اور [[سورہ آل عمران]] آیت نمبر 37 میں حضرت عیسیؑ کی ولادت سے متعلق آیا ہے: <font color=green>{{حدیث|إِذا قَضی أَمْراً فَإِنَّما یقُولُ لَہُ کنْ فَیکونُ|ترجمہ=جب وہ(خدا) کسی کام کے کرنے کا فیصلہ کر لیتا ہے۔ تو اسے بس اتنا ہی کہتا ہے کہ ہو جا اور وہ ہو جاتا ہے۔}}</font><ref>ترجمہ: محمد حسین نجفی</ref>

[[سورہ غافر]] کی آیت نمبر 68 میں بھی "کُنْ فَیکونُ" کی عبارت استعمال ہوئی ہے: <font color=green>{{حدیث|هُوَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ ۖ فَإِذَا قَضَىٰ أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ|ترجمہ=وہ وہی ہے جو زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے وہ جب کسی کام کا فیصلہ کر لیتا ہے تو اس سے کہتا ہے کہ ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے۔}}</font><ref>ترجمہ: محمد حسین نجفی</ref> [[سورہ نحل]] آیت نمبر 40 اور [[سورہ یس]] آیت نمبر 82 میں بھی آیا ہے:<font color=green>{{حدیث|إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَن يَقُولَ لَهُ كُن فَيَكُونُ|ترجمہ=اس کا معاملہ تو بس یوں ہے کہ جب وہ کسی چیز کے پیدا کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو کہہ دیتا ہے کہ ہو جا تو وہ (فوراً) ہو جاتی ہے۔}}</font><ref> ترجمہ: محمد حسین نجفی</ref>
[[سورہ غافر]] کی آیت نمبر 68 میں بھی "کُنْ فَیکونُ" کی عبارت استعمال ہوئی ہے: <font color=green>{{حدیث|هُوَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ ۖ فَإِذَا قَضَىٰ أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ|ترجمہ=وہ وہی ہے جو زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے وہ جب کسی کام کا فیصلہ کر لیتا ہے تو اس سے کہتا ہے کہ ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے۔}}</font><ref>ترجمہ: محمد حسین نجفی</ref> [[سورہ نحل]] آیت نمبر 40 <font color=green>{{حدیث|إِنَّمَا قَوْلُنَا لِشَيْءٍ إِذَا أَرَدْنَاهُ أَن نَّقُولَ لَهُ كُن فَيَكُونُ|ترجمہ= ہم جب کسی چیز (کے پیدا کرنے) کا ارادہ کرتے ہیں تو ہمارا کہنا بس اتنا ہی ہوتا ہے کہ اس سے کہتے ہیں کہ ہو جا بس وہ ہو جاتی ہے۔}}</font><ref> ترجمہ: محمد حسین نجفی</ref> اور [[سورہ یس]] آیت نمبر 82:<font color=green>{{حدیث|إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَن يَقُولَ لَهُ كُن فَيَكُونُ|ترجمہ=اس کا معاملہ تو بس یوں ہے کہ جب وہ کسی چیز کے پیدا کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو کہہ دیتا ہے کہ ہو جا تو وہ (فوراً) ہو جاتی ہے۔}}</font><ref> ترجمہ: محمد حسین نجفی</ref> میں بھی یہ عبارت آئی ہے۔

==مختلف تفسیریں==<!--
==مختلف تفسیریں==<!--
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم