گمنام صارف
"ہادی عباسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←قیام فخ کی سرکوبی
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 53: | سطر 53: | ||
مفصل مضمون: [[قیام شہید فخ]] | مفصل مضمون: [[قیام شہید فخ]] | ||
ہادی عباسی کی سختیوں نے [[حجاز]] میں شیعوں پر حلقہ تنگ کر دیا، یہاں تک کہ ان حالات سے نجات پانے کے لئے | ہادی عباسی کی سختیوں نے [[حجاز]] میں شیعوں پر حلقہ تنگ کر دیا، یہاں تک کہ ان حالات سے نجات پانے کے لئے وہ [[امام علی (ع)]] کی اولاد میں سے ایک علوی بزرگ حسین بن علی بن حسن کے پاس حاضر ہوئے اور انہیں قیام کے لئے تشویق کیا۔<ref> یعقوبی، تاریخ یعقوبی، بیروت، ج۲، ص۴۰۴. </ref> حالانکہ بعض کا ماننا ہے کہ [[حسین بن علی]] جو [[صاحب فخ]] کے نام سے مشہور ہیں، وہ بھی مدتوں سے یہی چاہتے تھے اور یہ مانتے تھے کہ حکومت علویوں کا حق ہے۔ ہادی عباسی کے ظلم و ستم نے ان کے لئے یہ راہ ہموار کر دی۔<ref>اصفہانی، مقاتل الطالبیین، بیروت، ص۳۷۲. </ref> | ||
انہوں نے قیام کے لئے زمینہ فراہم ہونے کے ساتھ سن 169 ھ میں اپنی تحریک کا آغاز کیا۔<ref>ابن کثیر، البدایہ والنہایہ، بیروت، ج۱۰، ص۱۵۷. </ref> ابتدا میں انہوں نے [[مدینہ]] کو فتح کیا اور تمام قیدیوں کو آزاد کر دیا<ref> ابن الطقطقی، الفخری، ۱۴۱۸ق، ص۱۸۹. </ref> اور بنی عباس کی حکومت کے کارندوں کو قید میں ڈال دیا۔<ref>خضری، تاریخ خلافت عباسی، ۱۳۸۳ش، ص۵۲. </ref> انہوں نے [[مسجد نبوی]] کو اپنی حکومت کا مرکز قرار دیا۔ اس کے بعد انہوں نے [[مکہ]] کی سمت حرکت کی اور مکہ سے 6 میل کے فاصلہ پر فخ نامی درہ میں پڑاو ڈالا۔<ref> ابن الطقطقی، الفخری، ۱۴۱۸ق، ص۱۹۰. </ref> | انہوں نے قیام کے لئے زمینہ فراہم ہونے کے ساتھ سن 169 ھ میں اپنی تحریک کا آغاز کیا۔<ref>ابن کثیر، البدایہ والنہایہ، بیروت، ج۱۰، ص۱۵۷. </ref> ابتدا میں انہوں نے [[مدینہ]] کو فتح کیا اور تمام قیدیوں کو آزاد کر دیا<ref> ابن الطقطقی، الفخری، ۱۴۱۸ق، ص۱۸۹. </ref> اور بنی عباس کی حکومت کے کارندوں کو قید میں ڈال دیا۔<ref>خضری، تاریخ خلافت عباسی، ۱۳۸۳ش، ص۵۲. </ref> انہوں نے [[مسجد نبوی]] کو اپنی حکومت کا مرکز قرار دیا۔ اس کے بعد انہوں نے [[مکہ]] کی سمت حرکت کی اور مکہ سے 6 میل کے فاصلہ پر فخ نامی درہ میں پڑاو ڈالا۔<ref> ابن الطقطقی، الفخری، ۱۴۱۸ق، ص۱۹۰. </ref> |