مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ شاہ غازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Abbasi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi
سطر 2: سطر 2:
'''عبد اللہ شاہ غازی''' حضرت امام حسن علیہ السلام کی نسل میں سے حسن مثنی کے پوتے ہیں۔ اس نام سے معروف مزار پاکستان کے شہر کراچی میں ساحل سمندر پر واقع ہے۔ ان کا اصل نام        تھا۔یہ مزار ایک دفعہ دہشت گردی کے حملے کا نشانہ بن چکا ہے۔
'''عبد اللہ شاہ غازی''' حضرت امام حسن علیہ السلام کی نسل میں سے حسن مثنی کے پوتے ہیں۔ اس نام سے معروف مزار پاکستان کے شہر کراچی میں ساحل سمندر پر واقع ہے۔ ان کا اصل نام        تھا۔یہ مزار ایک دفعہ دہشت گردی کے حملے کا نشانہ بن چکا ہے۔
==نسب و ولادت==
==نسب و ولادت==
*'''نسب''':عبد اللہ بن محمد (نفس زکیہ) بن عبد اللہ (محض) بن حسن (مثنی) بن حسن بن علی بن ابی طالب‮<ref>رک : ابن عنبہ،عمدۃ الطالب،ص103، منشورات المطبعۃ الحيدريۃ - النجف الأشرف</ref>
*'''نام''': عبد اللہ
*'''کنیت''': ابو محمد<ref>ابن عنبہ،عمدۃ الطالب،ص103، منشورات المطبعۃ الحيدريۃ - النجف الأشرف</ref>
*'''لقب''':اشتر،<ref>ابن حاتم عاملی،الدر النظیم،520،مؤسسة النشر الإسلامي التابعة لجماعة المدرسين بقم المشرفة</ref> کابلی،<ref>ابن عنبہ،عمدۃ الطالب،ص103، منشورات المطبعۃ الحيدريۃ - النجف الأشرف۔ابن حاتم عاملی،الدر النظیم،520،مؤسسة النشر الإسلامي التابعة لجماعة المدرسين بقم المشرفة</ref>، شاہ غازی
ان کے باپ کا نام [[محمد نفس زکیہ|محمد]] تھا اور  [[نفس زکیہ]] کے نام سے معروف تھے اور اس نے سب سے پہلے بنو عباس کے خلاف  قیام کیا۔
ان کی والدہ کا نام  ام سلمۃ بنت ابو محمد بن حسن بن حسن مثنی تھا۔<ref>ابن حاتم عاملی،الدر النظیم،520،مؤسسة النشر الإسلامي التابعة لجماعة المدرسين بقم المشرفة</ref>
گمنام صارف