مندرجات کا رخ کریں

"ناصبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  17 اگست 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
{{زیر تعمیر}}
'''ناصبی''' وہ ہے جو [[امام علیؑ]] یا [[اہل بیتؑ]] میں سے کسی ایک کے ساتھ دشمنی رکھتا ہو اور اپنی دشمنی کا اظہار بھی کرتا ہو ۔ اہل بیتؑ کے فضائل کا انکار، آئمہؑ پر [[لعن]] و سب اور اسی طرح اہل تشیع کیساتھ دشمنی کو ناصبیت کے مصادیق میں سے قرار دیا گیا ہے۔  
'''ناصبی''' وہ ہے جو [[امام علیؑ]] یا [[اہل بیتؑ]] میں سے کسی ایک کے ساتھ دشمنی رکھتا ہو اور اپنی دشمنی کا اظہار بھی کرتا ہو ۔ اہل بیتؑ کے فضائل کا انکار، آئمہؑ پر [[لعن]] و سب اور اسی طرح اہل تشیع کے ساتھ دشمنی کو ناصبیت کے مصادیق میں سے قرار دیا گیا ہے۔  
شیعہ فقہا کے نزدیک، نواصب [[نجس]] اور حکم [[کفار]] میں ہیں؛ اس جہت سے ان کے ہاتھوں کا [[ذیبحہ]] کھانا، انہیں [[صدقہ]] دینا اور ان کیساتھ شادی بیاہ جائز نہیں ہے اور وہ [[مسلمانوں]] سے [[وراثت]] نہیں پا سکتے۔

بعض معاصر محققین کے بقول، ناصبیت کا آغاز [[قتل عثمان]] سے ہوا اور [[بنو امیہ کی حکومت]] میں یہ رائج ہو گئی۔ اہل بیتؑ کے فضائل کی اشاعت پر پابندی، شیعوں کا قتل اور منبروں سے [[امام علیؑ پر سب]] کو اس دور کی ناصبیت کے اثرات میں سے شمار کیا گیا ہے۔ [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]]، [[خوارج]]، [[عثمانیہ]] اور [[حریز بن عثمان]] کو نواصب میں سے قرار دیا گیا ہے۔

confirmed، templateeditor
8,721

ترامیم