مندرجات کا رخ کریں

"مسجد نبوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  17 اگست 2018ء
م
سطر 98: سطر 98:


===گنبد نبوی===
===گنبد نبوی===
سنہ 678ھ کو پہلی مرتبہ سلطان قلاوون مملوکی کے توسط سے مرقد پیغمیرؐ پر گنبد تعمیر کیا گیا۔ سنہ 884 ھ کو سلطان قایتبای جس نے مسجد نبوی میں لگنے والی آگ میں گنبد کو ہونے والے نقصان کا مشاہدہ کیا تھا، نے اسے نئے سرے سے دوبارہ تعمیر کرایا۔ اسی طرح سنہ1233ھ کو سلطان محمود عثمانی کی دور میں اس گنبد کی مرمت کی گئی۔ سلطان عبدالحمید عثمانی نے اس گنبد کا رنگ جو اس وقت تک نیلا تھا کو سبز رنگ میں تبدیل کیا جس کے بعد یہ گنبد، [[گنبد خضراء]] کے نام سے مشہور ہوا۔<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۳۵۔</ref>
سنہ 678ھ کو پہلی مرتبہ سلطان قلاوون مملوکی کے توسط سے مرقد پیغمبرؐ پر گنبد تعمیر کیا گیا۔ سنہ 884 ھ کو سلطان قایتبای جس نے مسجد نبوی میں لگنے والی آگ میں گنبد کو ہونے والے نقصان کا مشاہدہ کیا تھا، نے اسے نئے سرے سے دوبارہ تعمیر کرایا۔ اسی طرح سنہ1233ھ کو سلطان محمود عثمانی کی دور میں اس گنبد کی مرمت کی گئی۔ سلطان عبدالحمید عثمانی نے اس گنبد کا رنگ جو اس وقت تک نیلا تھا کو سبز رنگ میں تبدیل کیا جس کے بعد یہ گنبد، [[گنبد خضراء]] کے نام سے مشہور ہوا۔<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۳۵۔</ref>


==کتاب‌شناسی==
==کتاب‌شناسی==
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم