مندرجات کا رخ کریں

"قیام یمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''قیام یمانی''' یا '''قیام قحطانی''' [[امام زمانہ]] کے [[ظہور]] کی نشانیوں میں سے ایک ہے جو [[امام حسینؑ]] کی نسل سے ایک یمنی شخص کے قیام کی طرف اشارہ ہے جو [[ظہور امام زمانہ|امامؑ کے ظہور]] سے پہلے واقع ہوگا۔ بعض روایات کے مطابق یہ قیام [[خروج سفیانی]] اور [[سید خراسانی|سید خراسانی کے قیام]] کے دور میں ہوگا۔ آپ لوگوں کو امام مہدیؑ کی طرف دعوت دینگے اور احادیث کے مطابق سفیانی سے نبرد آزما ہونگے۔
'''قیام یمانی''' یا '''قیام قحطانی''' [[امام زمانہ]] کے [[ظہور]] کی نشانیوں میں سے ایک ہے جو [[امام حسینؑ]] کی نسل سے ایک یمنی شخص کے قیام کی طرف اشارہ ہے جو [[ظہور امام زمانہ|امامؑ کے ظہور]] سے پہلے واقع ہوگا۔ بعض روایات کے مطابق یہ قیام [[خروج سفیانی]] اور [[سید خراسانی|سید خراسانی کے قیام]] کے دور میں ہوگا۔  
 
لوگوں کو امام مہدیؑ کی طرف دعوت، سفیانی سے نبرد آزما اور روم اور قسطنطنیہ کو فتح کرنا من جملہ یمانی کے اقدامات میں شمار کیا گیا ہے اور احادیث کے مطابق اس کا قیام [[یمن]] سے شروع ہو گا۔

پہلی صدی ہجری سے ہی بعض لوگوں نے یمانی ہونے کا ادعا کیا ہے؛ [[عبدالرحمان بن محمد بن اشعث کندی|عبدالرحمان بن محمد بن اشعث]] جس پر [[حجاج بن یوسف ثقفی]] نے حملہ کیا اور احمد بن اسماعیل بصری جو [[احمد الحسن]] سے مشہور ہیں، یمانی ہونے کے مدعی ہیں۔

confirmed، templateeditor
9,239

ترامیم