مندرجات کا رخ کریں

"قیام یمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 31: سطر 31:

==یمانی ہونے کے دعویدار==
==یمانی ہونے کے دعویدار==
بعض روایات کے مطابق امام صادقؑ کے دور سے شیعہ، یمانی کا انتظار کر رہے تھے؛ آپؑ نے طالب حق کو یمانی ہونے{{نوٹ|طالب حق، خوارج کا سربراہوں میں سے ایک بنام عبداللہ بن یحیی کندی تھا جس نے 129ھ کو یمن میں امویوں کے خلاف خروج کیا۔(خلیفۃ بن خیاط، تاریخ خلیفہ، ۱۴۱۵ق، ص۲۵۰.)}} کو اس لئے رد کیا کہ یمانی علیؑ کا محب ہے اور طالب حق علی سے بیزار ہے۔<ref>طوسی، الامالی، ۱۴۱۴ق، ص۶۶۱.</ref> پہلی صدی ہجری سے ہی بعض لوگوں نے خود کو یمانی سے معرفی کیا ہے ان میں سے بعض مندرجہ ذیل ہیں:
بعض روایات کے مطابق امام صادقؑ کے دور سے شیعہ، یمانی کا انتظار کر رہے تھے؛ آپؑ نے طالب حق کو یمانی ہونے{{نوٹ|طالب حق، عبداللہ بن یحیی کندی کے نام سے خوارج کے سربراہوں میں سے تھا جس نے 129ھ کو یمن میں امویوں کے خلاف خروج کیا۔(خلیفۃ بن خیاط، تاریخ خلیفہ، ۱۴۱۵ق، ص۲۵۰.)}} کو اس لئے رد کیا کہ یمانی علیؑ کا محب ہے اور طالب حق علی سے بیزار ہے۔<ref>طوسی، الامالی، ۱۴۱۴ق، ص۶۶۱.</ref> پہلی صدی ہجری سے ہی بعض لوگوں نے خود کو یمانی سے معرفی کیا ہے ان میں سے بعض مندرجہ ذیل ہیں:
* [[عبدالرحمن بن محمد بن اشعث]] (م [[سنہ 85 ہجری قمری|85ھ]])؛ اس نے [[عبدالملک بن مروان]] کے دور میں عراق کے حاکم [[حجاج بن یوسف ثقفی]]، کے خلاف بغاوت کیا اور خود کو قحطانی کا نام دیا جس کا یمن والوں کو انتظار تھا۔<ref> مسعودی، التنبیہ و الاشراف، دار الصاوی، ص۲۷۲؛ مقدسی، البدء و التاریخ، مکتبۃ الثقافۃ الدینیۃ، ج۲، ص۱۸۴.</ref> ابن اشعث امویوں کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد سیستان چلا گیا اور وہیں پر وفات پاگیا۔<ref> مسعودی، التنبیہ و الاشراف، دار الصاوی، ص۲۷۳.</ref>

* ابن فرس؛ ابن خلدون عبدالرحیم بن عبدالرحمان بن فرس اندلس کے علما میں سے تھا اور ایک دن منصور کے دربار میں سخت لہجے میں بات کی اور اس کے بعد کچھ عرصہ مخفی زندگی کرنے پر مجبور ہوا اور جب منصور مرگیا تو وہ ظاہر ہوا اور وہی قحطانی ہونے کا دعوی کیا جس کے آنے کے بارے میں پیغمبر اکرم نے خبر دی تھی، ناصر بن منصور نے اس کی طرف ایک لشکر بھیجا اور اسی جنگ میں وہ مارا گیا۔<ref>ابن خلدون، دیوان المبتدأ و الخبر، ۱۴۰۸ق، ج۶، ص۳۳۶.</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,062

ترامیم