گمنام صارف
"فضائل امیرالمؤمنین (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
←عناوین
imported>E.musavi (←اشاعت) |
imported>E.musavi (←عناوین) |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
کتاب فضائل امیرالمؤمنین 369 احادیث پر مشتمل ہے جو دو حصوں میں منقسم ہے (پہلا حصہ: 160 احادیث پر جبکہ دوسرا حصہ: 209 احادیث پر مشتمل ہے)۔ مصنف نے اس کتاب کو پانج عناوین کے ذیل میں مرتب کیا ہے۔ | کتاب فضائل امیرالمؤمنین 369 احادیث پر مشتمل ہے جو دو حصوں میں منقسم ہے (پہلا حصہ: 160 احادیث پر جبکہ دوسرا حصہ: 209 احادیث پر مشتمل ہے)۔ مصنف نے اس کتاب کو پانج عناوین کے ذیل میں مرتب کیا ہے۔ | ||
=== عناوین=== | === عناوین=== | ||
# امیرالمؤمنین علی بن | # امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب کی حدیث اور آپ کا زہد؛ اس حصے میں حضرت علیؑ کے رفتار و کردار سے متعلق احادیث نقل کی ہیں۔ | ||
# امیرالمؤمنین علی بن | # امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب کی حالات زندگی؛ اس مختصر حصے کے آخر میں 58 سال کی عمر میں آپ کی [[شہادت]] واقع ہونے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ | ||
# آپ کی والدہ ماجدہ کا نام اور ان کی حالات زندگی؛ اس حصے میں [[فاطمہ بنت اسد]] کے فضائل کی طرف اشارہ کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی بعض خصوصیات کا تذکرہ بھی آیا ہے۔ یہ حصے کا اختتام [[ | # آپ کی والدہ ماجدہ کا نام اور ان کی حالات زندگی؛ اس حصے میں [[فاطمہ بنت اسد]] کے فضائل کی طرف اشارہ کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی بعض خصوصیات کا تذکرہ بھی آیا ہے۔ یہ حصے کا اختتام [[آیہ برائت]] کے ابلاغ سے متعلق نقل ہونے والی احادیث سے ہوتا ہے جس میں [[رسول خداؐ]] نے فرمایا کہ "علیؑ مجھ سے ہے"۔ | ||
# حضرت علیؑ کے فضائل؛ یہ حصہ امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کی دوستی سے متعلق نقل ہونے والی ایک حدیث سے شروع ہوتا ہے اور اس حصے کا اختتام ایک حدیث سے ہوتا ہے جس میں امیرالمؤمنین کو اہل [[بہشت]] میں سے قرار دیا گیا ہے۔ | # حضرت علیؑ کے فضائل؛ یہ حصہ امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کی دوستی سے متعلق نقل ہونے والی ایک حدیث سے شروع ہوتا ہے اور اس حصے کا اختتام ایک حدیث سے ہوتا ہے جس میں امیرالمؤمنین کو اہل [[بہشت]] میں سے قرار دیا گیا ہے۔ | ||
# فضائل امیرالمؤمنینؑ پر مشتمل وہ احادیث جسے ابوبکر قطیعی (کتاب کے راوی) نے احمد حنبل کے علاوہ اپنے اساتید سے نقل کی ہیں؛ | # فضائل امیرالمؤمنینؑ پر مشتمل وہ احادیث جسے ابوبکر قطیعی (کتاب کے راوی) نے احمد حنبل کے علاوہ اپنے اساتید سے نقل کی ہیں؛ | ||
یہ حصہ اس حدیث سے شروع ہوتا ہے جس میں رسول خداؐ نے حضرت علیؑ کو ایک | یہ حصہ اس حدیث سے شروع ہوتا ہے جس میں رسول خداؐ نے حضرت علیؑ کو ایک جنگ میں بھیجتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھوں کو بلند کر کے یوں دعا فرمایا تھا: خدایا! مجھے اس وقت تک موت نہ دینا جب تک میں دوبارہ علی کو نہ دیکھوں۔ یا اس حدیث سے کہ جس میں آیا ہے کہ پہلا شخص جس نے رسول خدا کے ساتھ [[نماز]] پڑھی وہ علی بن ابیطالبؑ کی ذات ہے۔ | ||
اسی طرح اس حصے میں [[حدیث غدیر]] کا تذکرہ کرتے ہوئے صراحت کے ساتھ بیان کرتے ہیں کہ رسول خداؐ کی دعا کے بعد [[عمر بن خطاب]] نے امیرالمؤمنین سے مخاطب ہو کر کہا: اے ابی طالب کے بیٹے آپ کو مبارک ہو آپ ہر مومن اور مومنہ کے مولا بن ہیں۔<ref>[http://www۔emamat۔ir/component/k2/item/2923۔html عباسعلی مردی، فضائل امیرالمؤمنین از احمد بن حنبل۔]</ref> | اسی طرح اس حصے میں [[حدیث غدیر]] کا تذکرہ کرتے ہوئے صراحت کے ساتھ بیان کرتے ہیں کہ رسول خداؐ کی دعا کے بعد [[عمر بن خطاب]] نے امیرالمؤمنین سے مخاطب ہو کر کہا: اے ابی طالب کے بیٹے آپ کو مبارک ہو آپ ہر مومن اور مومنہ کے مولا بن ہیں۔<ref>[http://www۔emamat۔ir/component/k2/item/2923۔html عباسعلی مردی، فضائل امیرالمؤمنین از احمد بن حنبل۔]</ref> |