confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | |||
'''بِیعَت النساء'''، خواتین کا [[رسول خداؐ]] کی [[بیعت]] کرنے کو کہا جاتا ہے۔ [[سورہ ممتحنہ]] کی آیت نمبر 12 کے تحت یہ بیعت، [[شرک]]، چوری، [[زنا]]، بچوں کے قتل، پیغمبر اکرمؐ کی نافرمانی اور دوسروں کے بچوں کو اپنے شوہر کی طرف نسبت دینے سے اجتناب کرنے کے بارے میں تھا۔ اس بیعت کی کیفیت کے بارے میں مشہور قول یہ ہے کہ پیغمبر خداؐ نے اپنا ہاتھ پہلے پانی کے طشت میں رکھا اور بیعت کے شرائط کو بیان کیا اور پھر خواتین نے اپنے ہاتھوں کو طشت میں رکھ کر ان شرائط کو قبول کیا۔ یہ بیعت [[فتح مکہ]] کے بعد واقع ہوئی، اگر چہ بعض کا کہنا ہے کہ [[بیعت عقبہ اول]] ہی کا دوسرا نام بیعت النساء ہے اور یہ پیغمبر اکرمؐ کی مکی زندگی کے آخری ایام میں واقع ہوئی ہے۔ | '''بِیعَت النساء'''، خواتین کا [[رسول خداؐ]] کی [[بیعت]] کرنے کو کہا جاتا ہے۔ [[سورہ ممتحنہ]] کی آیت نمبر 12 کے تحت یہ بیعت، [[شرک]]، چوری، [[زنا]]، بچوں کے قتل، پیغمبر اکرمؐ کی نافرمانی اور دوسروں کے بچوں کو اپنے شوہر کی طرف نسبت دینے سے اجتناب کرنے کے بارے میں تھا۔ اس بیعت کی کیفیت کے بارے میں مشہور قول یہ ہے کہ پیغمبر خداؐ نے اپنا ہاتھ پہلے پانی کے طشت میں رکھا اور بیعت کے شرائط کو بیان کیا اور پھر خواتین نے اپنے ہاتھوں کو طشت میں رکھ کر ان شرائط کو قبول کیا۔ یہ بیعت [[فتح مکہ]] کے بعد واقع ہوئی، اگر چہ بعض کا کہنا ہے کہ [[بیعت عقبہ اول]] ہی کا دوسرا نام بیعت النساء ہے اور یہ پیغمبر اکرمؐ کی مکی زندگی کے آخری ایام میں واقع ہوئی ہے۔ | ||